نتائج تلاش

  1. ربیع م

    ریٹنگ کا جادو!

    اس لو سے ایک لطیفہ یاد آیا ایک سیدھے سیدھے پختون بھائی سے کسی نے پوچھا کبھی لو کیا ہے؟ اس نے جواب میں کہا ہاں بہت دفعہ پوچھا کس کے ساتھ کہا اپنے باپ کے ساتھ
  2. ربیع م

    بدلتے الفاظ

    پشتو میں چمچ کو کاشوغا کہا جاتا ہے یہ اس سے ہی متاثرہ لفظ معلوم ہوتا ہے
  3. ربیع م

    بدلتے الفاظ

    پچھلے دنوں گاؤں جانے کا اتفاق ہوا تو پھپھو باتیں کرنے کے ساتھ ساتھ ایسی خوبصورت چنگیر بھی بنا رہی تھیں
  4. ربیع م

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آخر اتنا دلچسپ سکرپٹ جو لکھنا تھا
  5. ربیع م

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    لگتا ہے اس دفعہ سکرپٹ آپ کی بجائے یاز بھائی نے لکھا ہے۔
  6. ربیع م

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا تازہ لطیفہ اگر صلاح ایسی ہی کارکردگی دکھاتا رہا تو لیورپول کے مداح اس سال ہمارے ساتھ رمضان کے روزے رکھیں گے۔
  7. ربیع م

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    یہ آئی پی ایل ہی ہے؟!
  8. ربیع م

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    یہ کیچ پکڑنا نہیں رکھا؟
  9. ربیع م

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    اللہ جلد از جلد شفایاب کرے اسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيك
  10. ربیع م

    میرا کیفیت نامہ

    اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما اللہ رب العزت شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، تکالیف پر صبر و ہمت دے اس تکلیف کو باعث اجر اور گناہوں کا کفارہ بنائے. لا بأس طهور إن شاء الله اسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيك
  11. ربیع م

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    اسی محفل پر کسی سمجھدار بندے نے ارشاد فرمایا تھا کہ اتنے محدود جائزے سے عمومی رجحان کی رائے قائم کرنا درست نہیں.
  12. ربیع م

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  13. ربیع م

    میرا کیفیت نامہ

    25 مئی کی خاص بات؟
  14. ربیع م

    اٹلس مملکت عثمانیہ کا مطالعہ

    لاہور کے ایک اشاعتی ادارہ دارالسلام نے ان کے علاوہ کچھ دیگر تاریخی اطالس کا اردو ترجمہ شائع کیا ہے، جیسا کہ اٹلس فتوحات اسلامیہ، اٹلس قرآن کریم، اٹلس سیرت النبی صلی اللہ علیہ و سلم وغیرہ.
  15. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کبھی موجود بھی تھا؟
  16. ربیع م

    میرا کیفیت نامہ

    "میرا کیفیت نامہ" لڑی کے سو صفحات مکمل ہونے پر مبارکباد.
  17. ربیع م

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پی ایس ایل میں آ کر سارے ہی ٹھس ہو جاتے ہیں.
Top