نتائج تلاش

  1. ربیع م

    نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح ہو گیا

    ہم میں سے ہر ایک کے اندر ایک شدت پسند چھپا ہوا ہے جو "ٹانگنے" سے کم پر راضی نہیں ہوتا.
  2. ربیع م

    پاکستان میں دس ارب درخت لگانے کا اعلان

    خیبر پختونخواہ میں کتنے درخت لگانے کا اعلان کیا تھا اور اس کا کیا بنا؟
  3. ربیع م

    لیبر ڈے پر میرے والد مرحوم کی کہی گئی طرحی مشاعرے کی غزل

    بہت خوب! اللہ رب العزت آپ کے والد محترم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں آمین
  4. ربیع م

    مبارکباد فہد میاں عرف چار ہزاری

    ویسے فہد میاں عرف چار ہزاری کا کیا مطلب؟ یا ہر مراسلے کے بعد عرفیت بدلتی رہے گی؟
  5. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    واقعی؟
  6. ربیع م

    قافیہ بتائیں پلیز

    قافیہ ایکسپرٹ
  7. ربیع م

    افغانستان – طالبان کی پسپائی

    یہ کوئی بند کمروں میں ہونے والا کاروبار تو ہے نہیں کھلے علاقے میں وسیع و عریض اراضی پر اس کی کاشت ہوتی ہے امریکی 17 سال سے وہاں چورن بیچ رہے ہیں کیا؟ نہ القاعدہ کو ختم کر سکے نا طالبان نا منشیات کی کاشت ہیروئن کی فیکٹریاں اور ان کی تجارت.
  8. ربیع م

    مبارکباد منصب دو ہزاری مبارک !

    مبارک ہو سید شاہد صاحب!
  9. ربیع م

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    میں بھی پوری آنکھیں کھول کر اپنا مراسلہ دوبارہ پڑھنے پر مجبور ہو گیا کہ کہیں میں نے نون لیگ کی حمایت جیسے گناہ کبیرہ کا ارتکاب نہیں کیا تو پتا چلا کہ میں نے عمران خان سے پہلے نواز لیگ کو کرپٹ کہا ہے. نجانے ہمارے دوست عمران خان کی مخالفت کو نواز شریف کی حمایت کیوں سمجھ لیتے ہیں.
  10. ربیع م

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا آج کیلئے اچھا لطیفہ ہے مجھے پاکستانی عوام پر حیرت ہوتی ہے جو ایک چور کے شکنجے میں پھڑپھڑاتی ہوئی اس سے بڑے چور کو اپنا نجات دہندہ سمجھ لیتی ہے. یقینا نواز شریف کرپٹ ہے اور اس سے بڑے کرپٹ عمران شیخ رشید اور ان کے حواری میری دعا ہے کہ اس دفعہ مرکز سمیت...
  11. ربیع م

    پنجاب رنگ

    ایسی چکی ہماری پھپھو کے گھر ہے اگرچہ اب استعمال نہیں ہوتی لیکن میں سنجیدگی سے گھر لانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں
  12. ربیع م

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ابھی اس سال سے وادی نیلم میں موبائل سروس مہیا کر دی گئی ہے اگرچہ نیٹ کی صورتحال تو ٹھیک نہیں ہو گی البتہ یہ موبائل نیٹ ورک کی سہولت بھی غنیمت ہی ہے.
  13. ربیع م

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    فیصل آباد سے شکر گڑھ یا سیالکوٹ جانے والی گاڑیاں اپنی تیز رفتاری میں مشہور ہیں ان کے ڈرائیورز کا مشہور مقولہ ہے کہ مالک کا حکم ہے پورے ٹائم تے سٹئیرنگ تے ڈرائیور اڈے وچ پہنچ جان
  14. ربیع م

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    ہمارے ہاں بسوں میں سفر کرتے وقت منزل مقصود پر بروقت پہنچنے کیلئے دعا کی جاتی ہے کہ یا اللہ آج بساں دی ریس لگ جاوے.
  15. ربیع م

    بدلتے الفاظ

    اس دموسے کو جب میں نے زندگی میں پہلی بار چلایا تو میں جلدی تھک گیا دوست کو دیکھا تو وہ اتنی جلدی نہیں تھکتا تھا میں نے سوچا اس میں ضرور کوئی تکنیک ہے غور کیا تو وہ گھما کر چلا رہا تھا میں نے بھی ایسے ہی کیا تو پھر تھکاوٹ نہیں ہوئی
  16. ربیع م

    ریٹنگ کا جادو!

    لطیفے سے سمجھ جانا چاہئے تھا کہ یہ لو بروزن لو(محبت) ہے.
  17. ربیع م

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    لگتا ہے پی ایس ایل والے سکرپٹ رائٹر سے کام چلا رہے ہیں
  18. ربیع م

    ’خواجہ آصف اقامہ رکھنے کے معاملے پر نااہل قرار‘

    ہمارا ایک مفکر و مدبر قسم کا واقف کار کہا کرتا تھا کہ اگر میں چاہوں تو دلائل کی بنیاد پر آدھے پاکستان کو واجب القتل قرار دے دوں. یہی عدالت میں اس صادق و امین کا رولا ہے اگر چاہیں تو کوئی بھی صادق و امین نہ رہے پر کرنا اسے ہی نااہل ہے جس کا "اوپر" سے آرڈر آئے.
Top