آپ کی معلومات کیلئے عرض کر دوں کہ لشکر طیبہ کا کوئی کارکن ایک کارکن بھی لشکر جھنگوی یا سپاہ صحابہ میں نہیں گیا یہ دونوں الگ مکتب فکر ہیں بالکل ایک دوسرے سے متضاد
ممکن ہیں القاعدہ میں چند افراد گئے ہوں.
ویسے تربیلا میں خودکش حملہ کرنے والا ایس ایس جی کا اہلکار تھا اسی طرح کراچی میں ستمبر 2014 کو...