میرا خیال ہے اس پراجیکٹ کو دوبارہ شروع کیا جانا چاہیے۔
لیکن یہ ایک دلچسپ ذخیرے سے زیادہ شاید پھر بھی نہ ہو کہ انگلش اصلاحات زیادہ عام فہم ہیں۔
بہرحال پھر میں اس کام کے لئے ہر طرح کی مدد کو تیار ہوں۔
لیکن الفاظ معنی کے ساتھ اردو اور انگلش تعریف (ڈیفی نیشن) بھی دی جائے تو زیادہ سود مندر رہے گا۔...