اوہ مائی گاڈ
میں (2+√3)² ہی غلط اوپن کر رہا تھا۔ 2ab کی بجائے صرف ab لکھ رہا تھا۔
بہت شکریہ۔
انتہائی حیرت کی بات ہے کہ لمبے اور مشکل سوال حل ہو جاتے ہیں مگر یہ انتہائی سادہ سوال پاگل کر دیتے ہیں۔ میں کئی دفعہ کر چکا ہوں کاپی پہ بھی اور زبانی بھی۔
اب آپ نے بتایا کہ صحیح آ رہا ہے تو دوبارہ کیا۔...