نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    ایک اور سادہ سا سوال

    سید ذیشان بھائی عائشہ عزیز باجی الف نظامی بھائی p=2+√3 find p²-1/p² مجھے فارمولا سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا لگے گا۔ اس کا جواب 3√8 ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    ہر کسی کو کب بھلا یوں مسترد کرتا ہوں میں؟۔۔۔۔ اقبال ساجد

    ہر کسی کو کب بھلا یوں مسترد کرتا ہوں میں؟ تُو ہے خوش قسمت اگر تجھ سے حسد کرتا ہوں میں بغض بھی سینے میں رکھتا ہوں امانت کی طرح نفرتیں کرنے پہ آ جاوں تو حد کرتا ہوں میں کوئی اپنے آپ کو منوانے والا بھی تو ہو ماننے میں کب کسی کے رَد و کد کرتا ہوں میں کچھ شعوری سطح پر، کچھ لاشعوری طور پر کارِ فکر...
  3. محمد بلال اعظم

    میری پہلی نظم

    بہت شکریہ سید زبیر صاحب ممنون ہوں حوصلہ افزائی پہ
  4. محمد بلال اعظم

    Happy Birthday Louis de Broglie

    Happy Birthday Louis de Broglie
  5. محمد بلال اعظم

    امن کی آشا-جنگ کی بھاشا

    SAMAA boycotts Indian content to counter Indian media propaganda against Pakistan ISLAMABAD: SAMAA TV has decided to boycott Indian content to counter Indian media’s biased and baseless propaganda against Pakistan over LoC issue. This step is being taken by the SAMAA TV to counter Indian...
  6. محمد بلال اعظم

    میری پہلی نظم

    تشکر محترم نایاب صاحب ممنون ہوں کہ نظم پسند آئی۔ سلامت رہیے۔
  7. محمد بلال اعظم

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    فاتح بھائی اتنی خوبصورت غزل کہ سمجھ نہیں آ رہا، کس طرح تعریف کروں۔ پرسوں سے کئی بار پڑھ چکا ہوں۔ دوستوں، اساتذہ سب کو پڑھائی ہے۔ تبرک کے طور پہ میسج بھی کیا ہے تمام احباب کو۔ لیکن غزل کے سحر سے کسی طور نکلا نہیں جا رہا۔ ہر بار ایک سے بڑھ کے ایک غزل لاتے ہیں آپ۔ اگر اجازت ہو تو کیا میں اسے فیس...
  8. محمد بلال اعظم

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    واہ اگر صبح صبح ہی اتنی خوبصورت بات پڑھنے کو مل جائے تو دن بہت اچھا گزرتا ہے۔ بس جی جلدی جلدی کتاب مل جائے تو کچھ چین ملے۔
  9. محمد بلال اعظم

    میری پہلی نظم

    وعلیکم السلام بہت ممنون ہوں اس حوصلہ افزائی پہ۔ سراپا سپاس ہوں محترم فارقلیط رحمانی صاحب۔ سدا سلامت رہیے۔
  10. محمد بلال اعظم

    میری پہلی نظم

    بہت شکریہ محترم محمد یعقوب آسی صاحب سدا سلامت رہیے۔
  11. محمد بلال اعظم

    میری پہلی نظم

    شکریہ حاتم بھائی۔ :):):)
  12. محمد بلال اعظم

    میری پہلی نظم

    "مینہ" کا لفظ مجھے ذاتی طور پہ پسند نہیں ہے۔ اس کی جگہ کچھ اور دیکھتا ہوں۔ اور دوسرا مصرع خوب ہے۔ وہ یقینا بہتر رہے گا باقی دیکھتے ہیں اساتذہ کیا کہتے ہیں۔
  13. محمد بلال اعظم

    میری پہلی نظم

    بہت شکریہ۔ ممنون ہوں۔ آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کے بہت حوصلہ ملا۔
  14. محمد بلال اعظم

    دخترہلاکو اور مسلمان عالم کے مابین مکالمہ

    بہت عمدہ اور حسبِ حال شراکت ایسے میں حضرت اقبالؒ بہت یاد آتے ہیں۔
  15. محمد بلال اعظم

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ اللہ سدا سلامت رکھے!
  16. محمد بلال اعظم

    میری پہلی نظم

    میری پہلی نظم "یونہی سہی" چاند نکلے کہ نہ نکلے جاناں درد کی رات گزر جائے گی ٹیس ابھرے کہ نہ ابھرے دل میں میری یہ آنکھ تو بھر جائے گی اے مری جانِ تمنا ترے بعد سہہ بھی جاؤں جو ملامت کا عذاب مگر اک بات سے ڈر لگتا ہے میرے اجڑے ہوئے خوابوں کی کبھی کوئی تعبیر نظر آئے گی؟ یا سسکتے ہوئے لمحوں کا فسوں...
  17. محمد بلال اعظم

    اردو ریاضی کتب

    میں ایک اندازہ لگا سکتا ہوں کہ درست طور پہ تو اس وقت نام یاد نہیں آ رہے۔ میرے پاس 10 سے 20 سال پرانے مختلف انٹر کی اردو کی کتب ہیں، اس کے علاوہ ایف سی میں کیمسٹری کی انگلش کتاب کا اردو ترجمہ دستیاب ہوا تھا بہت مشکل سے۔ اور 40 سے 45 سال پرانا "سیارہ ڈائجسٹ" کا "قرآن نمبر" ہے، تقریبا اتنا ہی پرانا...
  18. محمد بلال اعظم

    پاکستان، موجودہ حالات اور میڈیا کا کردار

    میرا خیال ہے کہ ہم اس سارے واقعہ میں سوشل میڈیا بطور خاص "فیس بک" کا بھی اتنا ہی کردار ہے کہ جتنا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کا ہے۔:)
Top