ہاہاہا
جناب ان تلوں میں تیل نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ دن بھی بہت اچھے تھے جب ہم فارسی پہ کانٹے لگاتے تھے لیکن پھر حالات نے پلٹا کھایا۔ زمانے کے سرد و گرم نے کچھ ایسے دن دکھائے کہ سلطنتِ کانٹا کی ایک جابر حکمران سے براہ راست مقابلہ ہو گیا۔ ہمارے پاس اس قدر 'کانٹے' تو تھے نہیں کہ ہر محاذ پہ کام آتے لہٰذا...