نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    واہ زبردست بہت بہت مبارک ہو سالگرہ نیلم آپی چونکہ عادت ہی شاعری کی ہے لہٰذا کچھ دعائیہ اشعار زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو کسی آفت میں‌مُبتلا نہ کرے یہ بہاریں‌ جہاں جہاں جائیں کوئی تجھ کو ان سے جدا نہ کرے تیری زندگی کی روشنی کو خُدا کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے کِھلتے پھولوں کی رِدا ہو جائے اِتنی...
  2. محمد بلال اعظم

    انسانیت کی تین خدمات

    کتنی صفائی سے ہاتھ صاف کیا ہے نین بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی:)
  3. محمد بلال اعظم

    Solve the given system of equations

    بھلکڑ بھائی یہ ایک سوال بھی دیکھیے گا۔ اس کے ساتھ کے باقی سوال حل ہو گئے ہیں مگر یہ نہیں ہو رہا۔ میں جب دونوں مساواتوں کو جمع کرتا ہوں x²-xy+3y²=0 آتا ہے۔ اب اسے factorize کیسے کرنا ہے، یہ سمجھ نہیں آ رہی۔ یا کسی اور طریقے سے حل ہو گا؟
  4. محمد بلال اعظم

    Solve the given system of equations

    بہت شکریہ بھلکڑ بھائی۔ سوال حل ہو گیا۔ بلکہ اسی طرح کے دیگر سوال بھی حل ہو گئے ہیں۔
  5. محمد بلال اعظم

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    بہت بہت شکریہ بھیا معلوماتی تحریر کا۔ صبح تفصیل سے پڑھ کے دوبارہ تفصیلی تبصرہ کرتا ہوں۔ اس وقت ذرا ریاضی میں الجھا ہوا ہوں۔:)
  6. محمد بلال اعظم

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو مقدس اپیا۔ محفل پہ آپ کی کمی بہت محسوس کی جا رہی ہے۔ سدا سلامت رہیے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
  7. محمد بلال اعظم

    Solve the given system of equations

    مجھ سے یہ ایکویشنز حل نہیں ہو رہیں۔ x اور y کی قیمت معلوم کرنی ہے۔ لیکن مجھے آئیڈیا نہیں ہو رہا کہ کیسے حل کریں گے۔ ایکویشنز یہ ہیں x²+2y²=3 x²+4xy-5y²=0 ان کا solution set یہ ہے: {(5/3, -1/3), (-5/3, 1/3). (1, 1), (-1, -1)} ہیلپ می پلیز ایز سون ایز پاسیبل۔ ارجنٹ کام ہے۔ عائشہ عزیز باجی سید...
  8. محمد بلال اعظم

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    زہے نصیب ہمارے استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب اتنی خوبصورت تحریر پڑھنے کو ملی۔ بعض جگہ تو رلا دیا اس تحریر نے۔ انتہا کا خوبصورت لکھا ہے۔ سدا سلامت رہیے۔ جزاک اللہ
  9. محمد بلال اعظم

    تضاد کیا ہے!!!!

    بہت اچھا ٹاپک ہے بھلکڑ بھائی۔ بہت عمدہ اور معلوماتی گفتگو ہو رہی ہے۔
  10. محمد بلال اعظم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    محسن نقوی کے غزل اور نظم کے قادر الکلام شاعر ہونے کے بارے میں دو آراء نہیں ہو سکتیں لیکن اس کے ساتھ ہی محسن کی نثر، جو کہ ان کی کتابوں کے دیباچے کی شکل میں موجود ہے، اس میدان میں بھی محسن کی قادر الکلامی کی دلیل ہے۔ محسن نقوی کی کتاب"طلوعِ اشک" کا دیباچہ انتساب کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔ بے وارث...
  11. محمد بلال اعظم

    شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

    ذرا سی فرصت ملتی ہے تو دھاگہ تفصیل سے پڑھتا ہوں اور اپنے حصے کی شاپرم شاپری کرتا ہوں۔ بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا :)
  12. محمد بلال اعظم

    شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش دل نکلے لیکن اس دھاگے میں تو دم، خم سارا کچھ نکل جاتا ہے۔:p نیرنگ خیال بھائی۔۔۔ بڑی خواہش تھی اس دھاگے ہے۔ آپ نے کھول ہی لیا آخر کار۔:) بس اب کوچہِ شاپراں میں سارے شاپری خوب شاپر شاپر کریں گے:rolleyes:۔ بہت شاپری مزہ آئے گا:p
  13. محمد بلال اعظم

    توجہ درکار ہے ۔

    میں نے پتہ کیا ہے لیکن ماحولیات کے بارے میں سب کا علم بہت محدود ہے۔ بہت معذرت بھیا۔
  14. محمد بلال اعظم

    کچھ اشعار اصلاح کی غرض سے!

    نہیں کر حدود کے تذکرے، نہ ہی فلسفہ سنا جبر کا کبھی آ جو تو مری بزم میں، فقط اختیار کی بات کر تجھے وصل اس کا نصیب تھا تو ہمارے سامنے بیٹھ کر کبھی اس کے حسن کا تذکرہ، کبھی اس کے پیار کی بات کر واہ مہدی بھائی خوبصورت اشعار ہیں۔ لاجواب
  15. محمد بلال اعظم

    انسانیت کی تین خدمات

    اللہ دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے۔ بہت ہی خوبصورت تجزیہ کیا ہے نین بھیا۔ شاید آپ نے کافی عرصے تک مشاہدہ کیا ہے اور پھر جا کے لڑی کھولی ہے:p
  16. محمد بلال اعظم

    توجہ درکار ہے ۔

    وعلیکم السلام ماحولیات کے بارے میں تو مجھے کچھ بھی علم نہیں کہ آج تک میرا اس سے واسطہ ہی نہیں پڑا۔ بہرحال میں پھر بھی دوستوں اور اساتذہ سے پوچھتا ہوں اور فیس بک پہ بھی پتہ کرتا ہوں۔
  17. محمد بلال اعظم

    زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا - شاہد کبیر

    میرے علم میں محسن نقوی کے دو بیٹے تھے۔ 'اسد عباس نقوی' اور 'عقیل عباس نقوی'۔ اسد نقوی صاحب تو کاروباری آدمی ہیں جبکہ عقیل نقوی صاحب شاعر ہیں۔ جن دو کتب کا آپ ذکر کر رہی ہیں وہ شاید عقیل نقوی نے ہی چھپوائی ہوں گی۔ کیا آپ اُن کتب کے نام بتا سکتی ہیں تاکہ اس غزل کے حقیقی شاعر کا علم ہو سکے۔ اور...
  18. محمد بلال اعظم

    زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا - شاہد کبیر

    مزمل بھائی، یہ غزل مجھے کافی عرصہ پہلے ایس ایم ایس میں ملی تھی۔ شاعر کا نام نہیں لکھا تھا۔ چونکہ اسے دھاگے میں اسے محسن نقوی سے منسوب کیا گیا ہے تو میں نے اپنی تسلی کے لئے 'ماورا پبلشرز' کی 'کلیاتِ محسن نقوی' میں دیکھا ہے لیکن مجھے یہ غزل نظر نہیں آئی۔ بہرحال ایک دو دفعہ مزید دیکھتا ہوں کہ کہیں...
  19. محمد بلال اعظم

    اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

    اچھا مزاح ہے لیکن اس لوگو سے جو واقعہ جڑا ہوا ہے، اس کے تناظر میں ایسا مزاح اچھا نہیں لگتا۔ یہ آج ہی فیس بک پہ دیکھا تھا۔ بہرحال عوام کی مرضی
Top