پھر تو آپ اغلباؐ کسی اور محمود کے بارے میں کہہ رہے ہیں۔ مستونگ اڈے میں کافی سارے میڈیکل اسٹورز تھے بلکہ تین چار اب بھی ہیں۔ اگر آپ اس کے میڈیکل اسٹور کا نام بتا سکے تو شاید میں پہچان جاؤں۔ میں نے جس محمود کے متعلق لکھا، اس کے میڈیکل اسٹور کا نام بھی محمود میڈیکل اسٹور تھا اور بہت مشہور تھا۔ سر...