نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    براہوی غزل

    واقعی کاشف بھائی! آپ کی بات سے متفق ہوں۔ جب تک یہاں مستونگ کے باشندے تھے تو سب کچھ صحیح ہو گیا لیکن جب بگٹی صاحب کے واقعے کے بعد یہاں بھی باہر کے باشندے آ بسے اور آگ اور خون کا بازار گرم کرنے لگے۔ سن کر اچھا لگا۔ میرے خیال سے آپ کا والد بہرام شہی مقابل پیرکانو اسکول میں معلمہ رہ چکی ہونگی جہاں...
  2. ذوالقرنین

    براہوی غزل

    بہت بہت شکریہ کاشف عمران بھائی! حالات صرف آپ لوگوں کے لیے نہیں، بلکہ پورے مستونگ کے باشعور باشندوں کے لیے خراب ہوتے چلے گئے۔ پہلے تو بہانہ کچھ اور تھا۔ آپ لوگوں کے جانے کے بعد تقریبا سو ڈیڑھ سو کے قریب مقامی باشندوں کو دن دہاڑے مارا گیا یہ کہہ کر یہ "جاسوس" ہیں۔ اس کے بعد پٹھانوں کی باری آئی۔...
  3. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  4. ذوالقرنین

    آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

    اونٹ بلیاں ؟؟؟؟ (بلی کی جمع کیوں اس طرح لکھا جا رہا ہے) لے گئیں ہاں جی ہاں جی کہیے اردو ضرب المثل ناجائز خوشامدی کے متعلق کہا جاتا ہے جو کسی کو خوش کرنے کے لیے دن کو رات کہنے کو بھی تیار ہو۔
  5. ذوالقرنین

    آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

    اپنے لگے تو پیٹھ میں اور کے لگے تو بھیٹ میں اردو ضرب المثل اپنی تکلیف کو تکلیف سمجھنا مگر دوسرے کے دکھ کی پرواہ نہ کرنا
  6. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  7. ذوالقرنین

    وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی۔ برسات کے موسم میں

    وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی۔ برسات کے موسم میں
  8. ذوالقرنین

    آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

    آپ خورادے آپ مُرادے اردو ضرب المثل مطلب: اپنی عقل کو سب سے بہتر سمجھنے والا
  9. ذوالقرنین

    آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

    انیس بھائی! میرا مقصد بھی یہی ہے کہ ان ضرب الامثال کو ایک جگہ اکٹھا کریں معنی اور وضاحت کے ساتھ۔ تاکہ استعمال کرنے میں آسانی رہے۔
  10. ذوالقرنین

    آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

    سعود بھائی! ساتھ میں معنی بھی لکھنا ہے۔ اگر ہو سکے تو کچھ وضاحت بھی۔ اور یہ بھی کہ کس زبان سے لیا گیا ہے۔
  11. ذوالقرنین

    گروی آنکھ

    بہت زبردست انیس بھائی! ایک اور سبق آموز کہانی:)
  12. ذوالقرنین

    آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

    آبے لونڈے جا بے لونڈے کرنا اردو ضرب المثل مطلب: پھرنا پھرانا، ہیرا پھیری کرنا، وقت گزارنا
  13. ذوالقرنین

    آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

    آب آب کر مر گئے، سرہانے دھرا رہا پانی اردو ضرب المثل۔ مطلب: مادری زبان پر دوسری زبان کو ترجیح دینے کی خرابی یہ ضرب المثل اس وقت بولا جاتا ہے جب کوئی اپنی مادری زبان کو کم تر سمجھ کر دوسری زبانوں کو اس پر ترجیح دیتا ہے۔
  14. ذوالقرنین

    آج کا ضرب المثل - کھیل کھیل میں تعلیم

    السلام علیکم دوستو! یہاں روزانہ کم سے کم ایک ضرب المثل تحریر کرنا ہے۔ (زیادہ کی کوئی قید نہیں) کوشش کریں کہ ضرب الامثال کچھ خاص ہوں یعنی ایسے ضرب الامثال تحریر کرنا چاہیے جو کہ عام بول چال میں زیادہ استعمال نہ ہونے کی وجہ سے "منہدم" ہونے کے قریب ہوں۔ :):):)
  15. ذوالقرنین

    ذرا سوچئے!

    آئی ایم سو سوری نایاب بھائی! اس لمحے کا احساس کوئی باپ ہی کر سکتا ہے جو اپنے بچوں سے دور ہوں۔
  16. ذوالقرنین

    وال پینٹنگز

    بالکل بھی نہیں ہوں گا نین بھائی! کیونکہ میرا تعلق بھی پینٹ اور برش سے ہے اور کافی پرانا ہے۔:):):)
  17. ذوالقرنین

    ذرا سوچئے!

    بالکل بھی نہیں نایاب بھائی! بچے تو والدین کے عکس ہوتے ہیں۔ والدین کو چاہیے کہ اپنے عکس کو دھندلا نہ ہونے دیں۔ ورنہ خود کا چہرہ بھی کھو دیں گے۔
  18. ذوالقرنین

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    ثابت ہو گیا کہ کند ذہنی میں میرا کوئی نہیں ہے ثالث
  19. ذوالقرنین

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔ ہے نا سمجھنے والی بات
Top