نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  2. ذوالقرنین

    پانچ لفظوں کی کہانی

    بن نہیں رہا شمشاد بھائی!
  3. ذوالقرنین

    بےحسی کی چادر

    بہت خوبصورت اور رواں تحریر! یہ احساس آج کل معاشرے سے ختم ہوتا جا رہا ہے۔
  4. ذوالقرنین

    پانچ لفظوں کی کہانی

    یہ دھاگا کہاں سے آ گیا؟ انسپکٹر
  5. ذوالقرنین

    پانچ لفظوں کی کہانی

    لیکن دیکھا کہ گھڑی انسپکٹر کے ہاتھ پر بندھا ہوا ہے۔:D
  6. ذوالقرنین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    گواڑخوں کا موسم نزدیک ہی ہے۔ انشاء اللہ آپ کو گلدستہ بنا کر پیش کروں گا۔:):):)
  7. ذوالقرنین

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید سفینہ آپی! یہاں آنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن جانے کے۔۔۔۔۔۔ ایک بھی نہیں ہے۔:):):)
  8. ذوالقرنین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    بہت بہت مبارکباد زین بھائی! تم نے مجھے نہیں بتایا؟ جرمانہ ہو۔
  9. ذوالقرنین

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام! خوش آمدید عدنان حسین چیمہ صاحب
  10. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  11. ذوالقرنین

    خسارہ

    میرا ہرگز یہ مطلب نہیں تھا۔ بلکہ میں نے لکھا ہے کہ "اسی طرح کی" یعنی ملتا جلتا۔ تدوین: اچھا، یہ کتنا عرصہ پہلے کی بات ہے؟
  12. ذوالقرنین

    خسارہ

    بہت خوب نین بھائی! کچھ اسی طرح کی ایک کہانی کافی عرصہ پہلے میں نے کہیں پڑھا تھا۔ دوبارہ پڑھ کر اچھا لگا۔ شاید وہ بھی آپ نے لکھا ہوگا۔
  13. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  14. ذوالقرنین

    سمارٹ ٹئ وی

    جی نہیں جناب! بحث کرنے کی مجھے عادت نہیں ہے۔ اگر اس بارے معلومات چاہے تو لنک فراہم کر سکتے ہیں۔
  15. ذوالقرنین

    سمارٹ ٹئ وی

    تب آپ کو ایک اچھا سا سمارٹ ٹی وی کم از کم 32 سے 45 ہزار تک مل سکتا ہے۔
  16. ذوالقرنین

    سمارٹ ٹئ وی

    پتا نہیں مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ آپ پی ٹی سی ایل کے سمارٹ ٹی وی چینل کا سنا ہے یا پوچھ رہے ہیں؟
  17. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  18. ذوالقرنین

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    بہت اچھا سلسلہ ہے۔ میں نے 10 جنوری 2012 کو محفل میں شمولیت کا شرف حاصل کیا۔ ہزار مراسلوں کا پتا نہیں کہ کتنے دن لگے؟
  19. ذوالقرنین

    انٹرویو کاشف عمران ہوبہو ، اسامہ سَرسَری کے روبرو

    بہت خوب اسامہ بھائی! آپ کا جواب نہیں۔:) فی البدیہہ انٹرویو:confused: کرنے کے لیے آپ بہت موزوں ہیں۔
Top