شاید آپ کے دماغ میں زعم نے ٹھکانا کر کے عقل کو سلا دیا ہے۔ اس بات کے لیے اول تو کسی ثبوت کی ضرورت ہی نہیں کہ نکاح علانیہ ہے، اور ہمیشہ سے رہا ہے۔ آپ کے مطابق کوئی بھی مرد و عورت میاں بیوی ہونے کا دعویٰ کر دیں، جب کہ ان کے نکاح پر گواہ نہ بندہ نہ بندے کی ذات، نہ کسی کو بتایا گیا نکاح سے پہلے، تو...