ایک خاتون نے ریڈیو لگایا۔ ایک بینڈ پر دو سٹیشن بول رہے تھے۔ ایک پر کھانے پکانے کی ترکیب اور دوسرے پر ورزش کے طریقے بتائے جا رہے تھے۔ خاتون اپنی ڈائری میں سب نوٹ کرتی رہیں۔ آخر میں دیکھا تو لکھا ہوا تھا:
آدھا کلو آٹا گوندھ کر اس کے اوپر بیٹھ جائیں، نیم گرم پانی میں ایک چمچ خمیر ڈالیں اور سانس...