نتائج تلاش

  1. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    جواب میں کہنے کو کچھ نہیں ہے۔ :arrogant: :arrogant:
  2. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ شعر کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میں قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں
  3. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    یہ تو غیرمنقوط الفاظ والی لڑی میں لکھنا چاہیے تھا۔
  4. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہمارا دماغ ساتھ چھوڑ چکا ہے بالکل۔ :arrogant:
  5. اربش علی

    پاگل دل

    ہمیں کیا معلوم۔ وقت کا حساب نہیں رکھا جاتا ہم سے۔
  6. اربش علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    :cry2: :cry2: :cry2: ہمارا سر الٹا ہے:arrogant::arrogant:
  7. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہر چیز ٹوٹ جاتی ہے جب اس پر برداشت سے زیادہ زور دیا جائے۔
  8. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    گھڑے ٹوٹ جاتے ہیں :arrogant:
  9. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہم اشک ِغم ہیں، اگر تھم رہے، رہے نہ رہے مژہ پہ آن کے ٹک جم رہے، رہے نہ رہے یہی ہے عزم کہ دل بھر کے آج رو لیجے کہ کل یہ دیدۂ پُر نم رہے، رہے نہ رہے
  10. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہم تو کراس کے خوف سے اس سوال کا جواب بھی نہیں دے سکتے۔ :arrogant: :arrogant:
  11. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہم اور کیا کہیں اب! :arrogant: :arrogant: :arrogant:
  12. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    اسی لیے تو لڑی کے نام میں "فن" کا لفظ لکھا ہے۔ دماغ سے محرومی کے باوجود خود پر گرفت رکھنا فن ہے۔
  13. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    ہاتھ کو روک لیجیے نا!
  14. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    بھلا ہم نے کون سی مضحکہ خیز بات کر دی :cry2: :cry2: :cry2: :cry2:
  15. اربش علی

    پاگل دل

    صبح تو درزوں میں چھپے ذروں کی بات کر رہی تھیں۔ اب آثار تک ختم! :clap: :clap:
  16. اربش علی

    پاگل دل

    گڑا ہوا دماغ اکھاڑنے آئے ہیں۔
  17. اربش علی

    پاگل دل

    واہ :clap: :clap:
Top