نتائج تلاش

  1. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چوں کہ وہ ثمرین لے جا چکی۔
  2. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت دھنیے سے۔
  3. اربش علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوکرا قبول کیجیے داد و تحسین کا۔
  4. اربش علی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کسی نے روکا ہے بتانے سے کیا؟
  5. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک پراٹھا ہمیں بھی مل جائے گا؟ :arrogant:
  6. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹانگیں نہیں، سر کے بل چلے گا۔
  7. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب پلاؤ موجود ہے تو وہ بھی چلے گا۔
  8. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ آپ نے یہ کیوں سمجھا کہ ہم پلاؤ سے انکار کریں گے۔
  9. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دال چاول کھانے کا جی ہے۔
  10. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا شعر دیکھیے گا نے منم بے غم، نہ غم بے من دمے ایزد مگر آفرید از بہرِ من غم را و بہرِ غم مرا (نہ میں غم کے بغیر ہوں، نہ غم ایک دم بھی میرے بغیر۔ خدا نے شاید میرے لیے غم کو اور غم کے لیے مجھے بنایا ۔)
  11. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے مگر کراس منہ چڑاتا ہوا ہمیں اچھا نہیں لگتا :arrogant:
  12. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژاژ بچھا دیں مراسلوں کے آگے تاکہ کراس نہ لگا پائیں۔
  13. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید یہاں بھی پہنچنے والی ہوں گی۔
  14. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
  15. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم تو نہیں لگا نا؟
  16. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    :cry2: :cry2: :cry2: :cry2: :cry2: :cry2:
  17. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلم اجازت کا طالب نہیں ہوتا۔ وہ تو بس رسماً لکھ دیا ہم نے۔
  18. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گر اجازت ہو تو ایک شعر لکھوں جو برائی تھی مرے نام سے منسوب ہوئی دوستو! کتنا برا تھا مرا اچھا ہونا
  19. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    لوگ بدل جاتے ہیں :arrogant: :arrogant: :silent3:
  20. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    دیکھا گُلِ یاسمیں :cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2:
Top