ویسے میرا مراسلہ شاید کسی کو بھی پسند نہ آئے۔
لیکن جنگیں فقط رجیم یا سٹیٹس کے مابین ہوتی ہیں، جس میں عام لوگ بھی پس جاتے ہیں۔
دو ممالک کی عام عوام بشمول کرکٹ ٹیموں کے لئے ہم اپنے دل میں محبت دیکھتے ہیں۔ نیز ہمیں جالندھر، امرتسر اور لدھیانے کی گلیوں میں بھی اپنے پنجاب جیسی گلیوں کی خوشبو آتی ہے۔...