عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مال ڈنگر دا دا پٹھا دتا ، چگانیاں، پانی ڈاہنا وی کوئی کم ہوندے سن۔یہ سب دیوے بال کے کیوں پڑھتے تھے۔ دن کو سوئے رہتے تھے کیا ؟
مال ڈنگر دا دا پٹھا دتا ، چگانیاں، پانی ڈاہنا وی کوئی کم ہوندے سن۔یہ سب دیوے بال کے کیوں پڑھتے تھے۔ دن کو سوئے رہتے تھے کیا ؟
ایہہ سب نمبر گھٹ آون دے بہانے نیں۔مال ڈنگر دا دا پٹھا دتا ، چگانیاں، پانی ڈاہنا وی کوئی کم ہوندے سن۔
اسکور بورڈ دیکھیےکس کی جیت ہوئی کس کی ہار
کوئی بتلائے گا ہمیں بھی۔
سیماب اکبر آبادی صاحب فرماتے ہیں یا
ذوقِ نظر ملے تو یہ دنیا بری نہیں
آپ نے استقبالیہ ریلی نکالنی کیا؟کس کی جیت ہوئی کس کی ہار
کوئی بتلائے گا ہمیں بھی۔
سوا پانچ گھنٹے ۔پونے آٹھ گھنٹے
لیکن ہم نے تو کسی بھی دور میں دیوا بال کے نہ پڑھا، اور نہ ہی دن کو پڑھا۔وہی کرتے تھے جو آپ دن میں کرتے رہتے ہیں (ادھر ادھر کے کام)!
اور بریانی کا خرچہ بھی بڑھائیں گے، چائے سگریٹ کا تو کچھ نہ پوچھیں۔اس بہانے سے مزید ووٹر آئیں گے تقاریر سننے!![]()
پورے چار گھنٹے۔سوا پانچ گھنٹے ۔
ادھر اُدھر کے کاموں کی بات ہو رہی تھی!لیکن ہم نے تو کسی بھی دور میں دیوا بال کے نہ پڑھا، اور نہ ہی دن کو پڑھا۔
ہم نیند سے جاگ گئے ہیں، ویرانیوں کی ایسی کی تیسی!پولنگ کا وقت ختم ہونے کے قریب ہے اور پولنگ سٹیشن پہلے ہی ویران ہوا پڑا ہے۔
ہمرے طرف انٹرنیٹ کا مسئلہ ہےپولنگ کا وقت ختم ہونے کے قریب ہے اور پولنگ سٹیشن پہلے ہی ویران ہوا پڑا ہے۔
یہ دنیا مسائل اور مصائب کا پہاڑ ہے۔ ان کے ساتھ ہی جینا ہو گا۔ہمرے طرف انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے
اوہ اچھا!ادھر اُدھر کے کاموں کی بات ہو رہی تھی!
اور یہ سب کچھ نا کر نے والوں نے گلوب کے جو ریکارڈ بھن تروڑ دئیے ہیں، ان کا لنک دیجیے پلیز۔ایہہ سب نمبر گھٹ آون دے بہانے نیں۔
سونے کا سماں آیا تو بیدار ہوا میںہم نیند سے جاگ گئے ہیں، ویرانیوں کی ایسی کی تیسی!
یہ بھی خوب کہی۔اور یہ سب کچھ نا کر نے والوں نے گلوب کے جو ریکارڈ بھن تروڑ دئیے ہیں، ان کا لنک دیجیے پلیز۔