نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    عموماً بٹلر ساقی گری کا کام کرتے ہوئے دکھتے ہیں۔ ایہہ تے نوا کم شروع کر دِتا سُو۔۔۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ویسے افغانوں سے مقابلے میں، میری ہمدردیاں بھارتیوں کے ساتھ رہیں گی۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    شعیب اختر صاحب کو پیغام ہے کہ بھارتی ٹیم کو جلد از جلد رسیاں مہیا کریں، تاکہ وہ اپنے ''بِسترے شِسترے'' ٹائٹ کر کے باندھ لیں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بھارتی چینلز کے پاس پچھلے ہفتے سے ماسوائے پاکستان سے ہوئی مات کےعلاوہ کرنے کو کوئی بات نہیں تھی۔ الحمدللہ اب نیا موضوع ملے گا تے ساڈی جان چھٹسی۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    22 سال سنن دا حوصلہ تسی وی وکھاؤ نا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    دعا گو ہوں کہ آئندہ مقابلے میں لنکا کو فتح نصیب ہو۔ اور چھلنی شدہ روح کچھ ویلڈ ہو پائے۔ آمین۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آپ نے میچ کے بارے میں ایک پوسٹ بھی نہیں کی اور جیت کا کریڈٹ فوراً لے لیا۔ ;)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    پنوتی کا ذکر رہ گیا ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    جی ماشاء اللہ۔ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں ٹی بریک نہیں ہوتی۔ ون ڈے کی ایک اننگز میں پانی کے دو وقفے جبکہ ٹی ٹونٹی میں ایک کی گنجائش ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    جزاک اللہ۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    نہیں۔ آفس بند کر کے گھر آ گیا تھا کہ راولپنڈی سے کچھ سامان بذریعہ پبلک ٹرانسپورٹ آنے کی اطلاع آئی اورپھر برستی بارش میں ٹیکسلا ویگن سٹینڈ جانا پڑ گیا۔ سامان وصول کر کے دوبارہ آفس کھولا اور کچھ دیر وہیں میچ دیکھا۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    تاریخ بتاتی ہے کہ بابر ہی ہندوستان کو فتح کر سکتا تھا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    شکر الحمدللہ۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    151/7 باؤلرز اور فیلڈرز نے اپنا کام کر دیا ہے۔ اب بیٹسمین (بیٹرز) کیا کرتے ہیں، دیکھتے ہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    پانڈیااااااااااا۔۔۔۔۔ بائے
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    2 بار 5، 5 رنز۔۔۔۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کوہلی بائے بائے
  18. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آفس پہنچ چکا ہوں اور ایک لائیوسٹریم پکڑ لی ہے۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    مفت تو نا رہی کہ ٹھنڈ سے بچنے کے لیے چائے پی۔
Top