نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    خانقاہ سے نکلے تو بھائی نے فوراً تالا لگا دیا اور ہمیں ایک اور چھوٹے سے کمرے میں لے گئے، وہاں بدھ کا ایک مجسمہ موجود تھا اور بہت اچھی حالت میں تھا۔ اس دوران انھیں موبائل پر کوئی کال آ گئی اور وہ اسے سنتے سنتے اپنے کمرے کی طرف چلے گئے۔ پھر ہم تینوں یونیورسٹی والی سائیڈ کو ہو لیے۔ سب سے پہلے یہ...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    خانقاہ کے اندر تقریباً 20 سے زائد اس سے ملتے جلتے قد آدم سائیز کے چھوٹے بڑے سٹوپے تھے۔ لیکن فن کاریگری انتہائی اعلیٰ درجے کی تھی۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    آخری سیڑھی سے کھلے ہوئے دروازے کی طرف بڑھے تو ایک واسکٹ پہنے صاحب یونیسکو جولیاں کے بڑے بورڈ کے پیچھے سے نمودار ہوئے، اور ہمارے تیسرے ہمراہی کو دیکھ کر بغلگیر ہو گئے۔ پھر ہم چاروں کچھ دیر مقامی زبان میں ہیلو ہائے ، حال احوال دیتے لیتے رہے۔ پھر انھوں نے کسی کو آواز دی اور ایک کمرے سے ایک اور...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    دو سیگاری، ایک مردِ چاق، سانس کا ہلکا پھلکا پھولنا بنتا تھا۔ ویسے سیڑھیاں مشکل نا تھیں کہ ہر 8۔ 10 سیڑھیوں کے بعد چند قدم برابرجگہ آ جاتی تھی۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    شاید کھنڈر کی انوینٹری میں ہوں اور لکیر کا فقیر عملہ چھیڑ چھاڑ سے پرہیز کرتا ہو۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    225 سیڑھیاں چڑھ کر سانس بحال کرتے اوپر پہنچے۔ سب سے پہلے یہ کتبہ نظر آیا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    دکانوں اور گھروں کے پاس سے گزرتے ہوئے خانپور ڈیم سے نکلی ایک نہر کو پار کر کے ہم ان سیڑھیوں کی طرف ہو گئے جو جولیاں یونیورسٹی تک لیجاتی تھیں۔ جولیاں یونیورسٹی ایک پہاڑی پر واقع ہے، جس پر جانے کے لیے وقفے وقفے سے بنی 225 سیڑھیاں ہیں (واپسی پر گنی تھیں)۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    یہ کوئی سفر نامہ نہیں ہے۔ مورخہ 26 اکتوبر کو صبح 10 بجے کے لگ بھگ دفتر پہنچا تو معلوم ہوا کہ آج برقی رو کی فراہمی میں تعطل ہے جو کہ بقول کچھ ہمسائیوں کے خاصا طویل تھا۔ (صبح 8 سے شام 5 بجے تک)۔ اس بات کو سچ ماننے کے لیے اپنے موبائل پر چیک کیا کہ کبھی کبھار واپڈا والے پیغام بھیج دیتے ہیں، لیکن...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اگر پورے میچ کے دوران اس پچ کا برتاؤ یہی رہا تو 150 یہاں ایک بڑا سکور ہو گا۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بالرز سے تو مجھے یہ ٹیم ویسٹ انڈیز 2 لگ رہی ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    نمیبیا کے سِیمرز اچھی بالنگ کر رہے ہیں اور وکٹ سے انھیں مدد مل رہی ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    لگتا ہے آپ نے بھی بھائی ٰٰمُچھلٰ کی رپورٹ سن / دیکھ لی ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    پچ رپورٹ میں سبزہ دِکھائی دے رہا تھا۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور اس بار پہلے بلے بازی کرے گا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کھیلوں کے قوانین سے متعلق دلچسپ معلومات ۔

    کچھ سنی سنائی اور کچھ پڑھی ہوئی معلومات مکس ہو گئی ہیں، اس لیے اپنی بات کو ثابت کرنے کے لیے کوئی ٹھوس ثبوت نا دے پاؤں گا۔ 80 اور 90 کی دہائی تک مین آف دی میچ کی پرائز منی تمام کھلاڑیوں میں تقسیم ہوتی تھی، اب کا پتہ نہیں۔ تحائف (بصورت بائیک، گاڑی یا کچھ اور) کھلاڑی کے پاس ہی رہتے ہیں۔ اضافی...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔o_O صحرا ئی ہاتھی بھی ہوتے ہیں َ؟
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ٹورنامنٹ دھیمی رفتار سے آگے بڑھتا چلا جا رہا ہے اور میں کبھی مقابلہ دیکھ پا رہا ہوں اور کبھی نہیں۔ لیکن محفل پر حاضر ہو کرتازہ ترین صورتحال کی خیر خبر مل جاتی ہے۔ مزید برآں ذاتی معلومات کی تحدیث بھی ہو جاتی ہے۔ قبلہ وارث صاحب کے درج بالا مراسلات سے اس وقت تک کی صورتحال واضح ہو گئی ہے۔ بہت...
  18. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    سری لنکا بھی
Top