نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ہری اور لال مرچیں

    اس کے بعد یہ سننے کو ملتا ہے کہ برتن ہی دھوئے ہیں کوئی تاج محل تو نہیں کھڑا کیا!
  2. عرفان سعید

    الله تعالی آڑ بن جاتا ہے آدمی اور اس کے قلب کے درمیان۔الانفال۔۲۴

    مولانا امین احسن اصلاحی کی تفسیر مفتی شفیع کی تفسیر سے بالکل مختلف ہے۔ اصلاحی صاحب کے اصول تفسیر میں نظمِ قرآن اور تاویلِ واحد کو غیر معمولی حیثیت حاصل ہے۔ اس مقام پر اگر اصلاحی صاحب نے دوسرے مفسرین کی آرا پر نقد کیا ہو تو دلچسپی سے خالی نہ ہو گا۔
  3. عرفان سعید

    بچوں کی باتیں

    حسن نے آج اس رمضان کا پہلا روزہ رکھا۔ پچھلے رمضان میں حسن کی روزہ کشائی تھی اور پندرہ روزے رکھے تھے۔ کرونا کی وجہ سے آن لائن کلاسز تھیں تو کچھ آسان تھا۔ آج سکول بھی جانا تھا لیکن حسن روزہ رکھنے پر مصر رہا۔ الحمد للہ خیریت سے گزر گیا۔
  4. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ الطارق اِنۡ کُلُّ نَفۡسٍ لَّمَّا عَلَیۡہَا حَافِظٌ کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو
  5. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج افطاری میں فروٹ چاٹ اور دہی بڑے بنائے اور کھائے۔
  6. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گرم موزہ کر لیں، سردا کھا کر کارآمد رہے گا!
  7. عرفان سعید

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    مضمون کا لنک عنایت فرمائیے۔
  8. عرفان سعید

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    اردو محفل کب بند کر رہے ہیں؟ :)
  9. عرفان سعید

    یہ غزل کس بحر میں ہے؟

    متدارک ہیکسا ( Hexa) سالم ٹھیک رہے گا! :)
  10. عرفان سعید

    تعارف منہاج علی

    خوش آمدید
  11. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ یوسف وَدَخَلَ مَعَہُ السِّجۡنَ فَتَیَانِ ۖ قَالَ اَحَدُہُمَاۤ اِنِّیۡۤ اَرٰٮنِیۡۤ اَعۡصِرُ خَمۡرًا ۖ وَّقَالَ الۡاٰخَرُ اِنِّیۡۤ اَرٰٮنِیۡۤ اَحۡمِلُ فَوۡقَ رَاۡسِیۡ خُبۡزًا تَاۡکُلُ الطَّیۡرُ مِنۡہُ ۖ نَبِّئۡنَا بِتَاۡوِیۡلِہٖۤ ۖ اِنَّا نَرٰٮکَ مِنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ قید خانہ میں دو غلام...
  12. عرفان سعید

    مبارکباد مبارکباد رمضان مبارک 1442 ہجری بمطابق بارہ اپریل 2021

    سب کو رمضان مبارک! کل فن لینڈ میں بھی پہلا روزہ ہے۔
  13. عرفان سعید

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    کوئی نہیں، اس لڑی کو اگنور لسٹ میں شامل کر دیتے ہیں!
  14. عرفان سعید

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    اس لڑی کی جتنی رگڑائی ہو رہی ہے اس سے تو میری نیند میں کمی واقع ہو گئی ہے!
  15. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    میں بھی زیک کی طرح پوچھنا چاہ رہا تھا کہ اگر ایک مضمون پسند نہیں تو اسے زبردستی پڑھنا اپنی صلاحیتوں اور وقت کا ضیاع ہے۔
  16. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    دور کی رشتے داری نکل ہی آئی! :)
  17. عرفان سعید

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    "نقلی" تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے؟
Top