اگر کوئی ذہنی تناؤ ہے تو جب تک اس سے نجات نہیں ملتی، نیند کی جنگ جاری رہی گی۔ پہلے تو جس وجہ سے ذہنی تناؤ ہے اس کو جڑ سے ختم کریں۔
جب تک ذہنی تناؤ ڈیپریشن میں تبدیل نہ ہو اینٹی ڈیپریشن لینا ٹھیک نہیں۔ بہتر تو آپ کی طبی حالت کے پیشِ نظر آپ کے معالج ہی بتا سکتے ہیں۔
معلوماتِ عامہ کی روشنی میں میں...