سورۃ الرعد
یَمۡحُوا اللّٰہُ مَا یَشَآءُ وَیُثۡبِتُ ۖ وَعِنۡدَہٗۤ اُمُّ الۡکِتٰبِ
اللہ جو کچھ چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور جس چیز کو چاہتا ہے قائم رکھتا ہے، ام الکتاب اُسی کے پاس ہے
سورۃ الزخرف
وَاِنَّہٗ فِیۡۤ اُمِّ الۡکِتٰبِ لَدَیۡنَا لَعَلِیٌّ حَکِیۡمٌ
اور در حقیقت یہ ام الکتاب میں ثبت ہے،...