نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    میں آج تک اپنے لان میں نہیں اڑا سکا آپ مریخ کی بات کر رہے ہیں! :)
  2. عرفان سعید

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    مزہ تو جب تھا کہ مریخ کے کسی قلزم کا جگر چیرتے ہوئے کسی ٹائٹینک کی بادبانی کرتے!
  3. عرفان سعید

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    اس سے پہلے ناروے میں روزہ کیسے ہوگا، یہ مسئلہ تو حل کر لیں! :)
  4. عرفان سعید

    مبارکباد جاسمن بہنا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو۔۔۔

    بہت مبارک ہو جاسمن صاحبہ پندرہ ہزاری منصب!
  5. عرفان سعید

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    محفل پر باقاعدہ خوش آمدید! سولہ سترہ ہزار مراسلوں کے بعد اپنا تعارف کروانے کا شاید یہ ریکارڈ ہو! :)
  6. عرفان سعید

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    تو اور کیا! ریگستان میں بچوں کا ہیلی کاپٹر اڑا کر کسے بے وقوف بنا رہے ہیں! :)
  7. عرفان سعید

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    اب حکومت کہیں ناسا کے درپے نہ ہو جائے کہ مریخ کا ہیلی کاپٹر واپس زمین پر لاؤ ورنہ تمہارا سفیر واپس! :)
  8. عرفان سعید

    رمضان المبارک میں سستاترین سودا بیچنے والا نرنجن سنگھ

    ایمانداری انسانی فطرت ہے اور اسے کسی بھی مذہب سے مشروط نہیں کیا جا سکتا۔
  9. عرفان سعید

    ناصر کاظمی گا رہا تھا کوئی درختوں میں ۔۔۔

    کیا بات ہے ناصر کاظمی کی!
  10. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    حسن نے اپنا پہلا روزہ رکھا تو روزہ کشائی کے اہتمام میں چند کھانے کی اشیا بنائیں (تصاویر پچھلے رمضان کی ہیں، لیکن لڑی کی مناسبت سے سوچا کہ شیئر کر دی جائیں)۔ چکن فروٹ سینڈوچ چکن پیٹیز پکوڑے اور سموسے فروٹ چاٹ آلو چنے کی چاٹ دہی بڑے گلاب جامن
  11. عرفان سعید

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    48 میں سے مرلے دو مرلے تو ٹریکٹر نے لے لیے! دو چار ٹریکٹر اور لے لیں، اور باقی کی گھاس لان موور سے کاٹ لیں! :)
  12. عرفان سعید

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    پورے مالمو کی گھاس کاٹنے کا ٹھیکہ ملا ہے کیا؟ :)
  13. عرفان سعید

    اعلی!

    اعلی!
  14. عرفان سعید

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    کرونا میں کوئی پابندی نہیں ہے؟
  15. عرفان سعید

    دودھ کی ٹکیاں

    یہ کیا دودھ سے پنیر بنانے کا بھی یہی طریقہ ہے؟
  16. عرفان سعید

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    اتنی پریشانی ٹھیک نہیں! :)
  17. عرفان سعید

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    ہیلسنکی میں تو کچھ دنوں سے درجہ حرارت دس سے اوپر جا رہا ہے اور میں ابھی تک اپنے لگائے پودوں کے شگوفے پھوٹنے کے انتظار میں ہوں۔ مزید فکر لان کی رہتی ہے کہ اس کی گھاس خوب سر سبز و شاداب ہو۔ اس کے لیے ایک دفعہ زمین نرم کرکے خالی جگہوں پر گھاس کے بیج اور کھاد ڈال دی ہے، دیکھیں کب تک مکمل گھاس آتی ہے۔
  18. عرفان سعید

    برائے اصلاح: اٹھارہ سال کے ہیں ہم سفید بال ہوئے

    یہاں اصلاحِ سخن سے زیادہ مناسب علاج کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے! :)
  19. عرفان سعید

    تیرے آنے کے زمانے آئے

    پیارے کھلتے ہوئے پھول ہیں بہار کی آمد آمد ہے آجکل مالمو میں درجہ حرارت کتنا ہے؟
Top