نتائج تلاش

  1. انیس جان

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    پہ جامات شے ڈیرہ ژغیژا بیا ملک یے او پہ نہ قیصا تیے کیژا بیا ملک یے عزیز مسجد میں زیادہ بولا کر پھر تو ملک ہے اور بات بات پر چھاتی تانا کر پھر تو ملک ہے ۔۔یاد رہے مَلک۔ پنجاب میں ایک قوم ہے لیکن پٹھانوں کے ہاں قوم کے سرادر کو ملک کہتے ہیں
  2. انیس جان

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    هم نغمي کاندي هم رقص او هم خاندي درحمان په شعر ترکے د باگرام رحمان بابا نغمیں گاتی ہیں رقص کرتی ہیں اور ہنستی ہیں رحمان کا شعر سن کر بگرام کی ترک عورتیں
  3. انیس جان

    تیرا فقط خیال ہی میرے لئے بہار ہے-----براءے اصلاح

    الف وصل کے ذریعے یا پھر ارشد کے د کے نیچے اضافت کے ذریعے آ سکتا ہے مثلا یہ مصرع دیکھیے گا سامنے وہ اداس سا ارشدِ بے قرار ہے
  4. انیس جان

    سیاسی منظر نامہ

    آج ہمارے شہر رائیونڈ میں شیخ رشید المعروف شیدا ٹلی جو عمران خان کو بطورِ چپڑاسی بھی قبول نہ تھا وزیر ریلوے بن کر سعد رفیق کے شروع کردہ پروجیکٹ کا افتتاح کرنے آیا تھا
  5. انیس جان

    چراغِ شام جلا ہے کہ د ل جلا کوئی

    بہت خوبصورت غزل ، ماشاءاللہ
  6. انیس جان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    دلائل مت دو ایسے بد فطرت انسان کا علاج یہ ہے کہ اس پہ بلکل توجہ نہ دی جائے
  7. انیس جان

    مذہب کی جبراً تبدیلی اسلام، قرآن اور سنت کیخلاف ہے، وزیراعظم عمران خان

    اگر خبر سچ ہے تو آپ سے متفق اور اگر جھوٹ ہے تو جھوٹوں پر اللہ کی پھٹکار کئی سال پہلے خیرپور سندھ میں دو بچیاں مسلمان ہوئی تھی جنہوں نے خود ایک کتاب لکھی ہے "خمیری مسلمان" اس میں ان خبروں والوں اور این جی اوز کے دجل و فریب کے انہوں نے تاروپود بکھیر کے رکھ دیے ہیں
  8. انیس جان

    مذہب کی جبراً تبدیلی اسلام، قرآن اور سنت کیخلاف ہے، وزیراعظم عمران خان

    بیشک اس ترقّی یافتہ اور انتہائی مہذّب دور میں مسلمانوں کا خون جتنا سستا ہوگیا ہیں واللہ!!! کہ اس ""پتّھروں کے بابرکت دور""میں بھی اتنا سستا نہ تھا تبھی تو اکبرالٰہ آبادی مرحوم نے کہا ہے کہ ہو رہا ہے نفاذِ حکمِ فنا نہ مکین اس سے بچتے ہیں نہ مکان توپیں اب آ کے خود ہی میداں میں پڑھتی ہے کلُّ من...
  9. انیس جان

    مذہب کی جبراً تبدیلی اسلام، قرآن اور سنت کیخلاف ہے، وزیراعظم عمران خان

    بجا فرمایا پوری اسلامی تاریخ میں مجھے کوئی ایسا واقعہ نظر نہیں آیا کہ کسی کو خنجر کی نوک سے مسلمان کیا گیا ہو ہاں! مگر مسلمانوں کو جبراً عیسائیت قبول کرنے کیلیے تلوار اٹھائی گئی ہے اندلس کی تاریخ گواہ ہے اس بات پر جہاں مسلمانوں کا نام ونشان مٹا دیا گیا اور وہ مظالم ڈھائے ان مہذّب انگریزوں نے کہ...
  10. انیس جان

    بچوں کو جسمانی سزا دینے پر پابندی کیوں ضروری ہے؟

    UOTE="فاتح, post: 2171100, member: 595"]نہیں! تربیت کی ضرورت تو تب بھی ہوتی ہے اور اکثر اوقات بچپن سے زیادہ ہوتی ہے لیکن تب یہ "بڑے" بڑھاپے کا شکار ہو کر خود کمزور ہو چکے ہوتے ہیں اور وہ معصوم اور کمزور بچے جوان اور طاقتور ہو چکے ہوتے ہیں۔ ان "بڑوں" کو معلوم ہوتا ہے کہ اب ان پر جسمانی ظلم کا...
  11. انیس جان

    بچوں کو جسمانی سزا دینے پر پابندی کیوں ضروری ہے؟

    آپ کی ہر بات پتہ نہیں انگریزوں کی مستعار کیوں ہوتی ہے ""غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے" "کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا" تجربے کی بات بتا رہا ہوں جناب! جتنی مار پیٹ ہماری ہوئی ہے بچپن میں افففف توبہ توبہ شاید کسی کی بھی نہ ہوئی ہو بڑے بھائیوں کے ہاتھوں ابّو کے ہاتھوں لیکن...
  12. انیس جان

    صفا اور مروہ کی علیحدگی کا کامیاب سفر

    سلام ہو ان "انگریز" ڈاکٹروں کو کاش!!!! کہ پاکستانی حکمران اس طرح کا کوئی ہسپتال پاکستان میں بھی بنوا دیتے ہمارے ہاں تو ڈاکٹر کم قصائی زیادہ ہے ابھی پانچ چھ دن پہلے کی بات ہے میرا ایک دست ہے جس کے دو بچوں کو خون کا کینسر ہے ہر مہینے خون دینا پڑتا ہے کچھ دن پہلے ایک ڈاکٹر کے غلط خون دینے کی وجہ...
  13. انیس جان

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 6 جوان شہید

    امریکی امداد اپنا جادو دکھا رہی ہے وہی پرویز مشرف ملعون کا دور واپس آنے کو ہے ویسے بھی پاکستان میں فوجی مرے عام بندہ مرے یا کوئی (عالمِ دین شہید ہو ، رحمتہ اللہ علیہ) سب کا ذمہ دار پاکستان کا مایہ ناز فوجی جنرل "جنرل پرویز مشرف" ہے
  14. انیس جان

    مرے دل کو کرو آباد یادوں میں مری آ کر---برائے اصلاح

    یعنی مزید دو شادیوں کا ارداہ ہے
  15. انیس جان

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    انا الذی سمتنی امی حیدرہ کلیث غابات کریہہ المنظرہ میں وہی ہوں ماں نے جس کا نام حیدر(شیر)رکھا ہے جنگل کے شیر کی طرح نہایت مہیب ہوں، سیدنا علی المرتضٰی رض کتاب میں اس طرح لکھا تھا مجھ سے تو بغیر اعراب کے صحیح طرح پڑھا بھی نہیں جارہا برائے کرم کوئی اعراب لگادے
  16. انیس جان

    اس حال میں حضور ترے نام کیا کروں

    مطلع کا مصرع ثانی میرے خیال سے یوں بہتر رہے گا ""خالی ہے جو شراب سے میں جام کیا کروں""
  17. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    جب عشق کو، فنا کا ملقّب سمجھ لیا پھر موت کو بھی ہم نے مجرّب سمجھ لیا ٹپکے جو چار قطرے، ندامت کے، آنکھ سے گوہر سمجھ لیا انہیں کوکب سمجھ لیا محشر کی سختیاں جو کی واعظ نے کل بیاں اس کو بھی ہم نے ہجر کی اک شب سمجھ لیا تاریخ جن کی ظلم و تشدد سے ہے بھری ان وحشیوں کو ہم نے مہذّب سمجھ لیا میں محو...
  18. انیس جان

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    سمندروں پار اے خانہ کعبہ اتھے جانا سوکھا نفس دا نالہ ٹپ کے سائیں دل تک جانا اوکھا
  19. انیس جان

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    „دانشمند نوں سپ نئیں لڑدا، اک ،کُھڈوں دو واری „او ہی مڑمڑ دھوکہ کھاندے مت جناں دی ماری„ میاں محمد بخش رح
Top