جب ہمارے جاندار شاندار جانِ غزل مطلع میں ایطا کا کہہ کر اساتذہ رد کردیتے ہیں تو ہمارے دلوں پر کیا گزرتی ہیں خیر اس سے صرف نظر کرتے ہوئے
آج میں اساتذہ کی خدمت میں چند مشہور شعرا کے مطلع پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں جن شعرا نے اپنے زود بیاں اور شوخیِ گفتار کا لوہا منوایا ہے جن کے اشعار ہمارے لیے...