نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: کیفِ دل کب سخن وری سے ملے ٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کے گلہائے عقیدت بحضور سرورِ کونین ﷺ کیفِ دل کب سخن وری سے ملے ہاں مگر مدحتِ نبیؐ سے ملے علم و دانش نہ آگہی سے ملے راہِ حق اس کی پیروی سے ملے روئے روشن ہو رشکِ ماہِ منیر لب گلِ تر کی پنکھڑی سے ملے اہلِ عالم کو رہنما کامل ہر سبق سیرتِ نبیؐ سے ملے دینِ قیم صحیفۂ قرآں یہ خزانے اسی...
  2. محمد تابش صدیقی

    نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننے پر ٹیسٹ چیمپئن میس پاکستان کے نام

    نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننے پر ٹیسٹ چیمپئن میس پاکستان کے نام لاہور: ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ چیمپئن شپ میس دے دی گئی۔ چیمپئن شپ میس دینے کی تقریب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوئی، جہاں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن...
  3. محمد تابش صدیقی

    فیس بک پر اردو شاعری پہ کیے جانے والے مظالم

    فیس بک شعراء اور ان کے مداحین کی بدولت اردو شاعری نے جو مظالم سہے ہیں اور سہہ رہی ہے، ان کا دکھ تو ہے ہی. مگر اس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کا ادبی ذوق اور سوجھ بوجھ سامنے آ جاتی ہے. فیس بک شعراء اور "سخن فہموں" کی کرامات کی ایک مثال پیش کرتا ہوں. ایک شعر جو کہ فیس بک پر بارہا شئر ہوا ہے میرا...
  4. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: زِ فضلِ خاص خدائے محمدِؐ عربی ٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کے گلہائے عقیدت بحضور سرورِ عالم ﷺ زِ فضلِ خاص خدائے محمدِؐ عربی ہوں میں بھی مدح سرائے محمدِؐ عربی رہِ ثواب دکھائے محمدِؐ عربی خدا کی سمت بلائے محمدِؐ عربی حدیثِ عشق سکھائے محمدِؐ عربی غرور و کبر مٹائے محمدِؐ عربی دلوں کی پیاس بجھائے محمدِؐ عربی وہ جامِ خاص پلائے محمدِؐ عربی گرے...
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: عبادت پر میں اکسایا گیا ہوں ٭ نظرؔ لکھنوی

    حسن محمود جماعتی بھائی نے ایک زمین میں چھ غزلیں پیش کیں، تو سوچا کہ اس زمین میں ساتویں غزل بھی پوسٹ کر دوں۔ :) احبابِ محفل کے ذوق کی نذر: عبادت پر میں اکسایا گیا ہوں بذکرِ حور للچایا گیا ہوں بنی ہے تب مسلماں کی سی صورت جب انگاروں پہ تڑپایا گیا ہوں تصور سے بنایا پیکرِ گِل کہاں تھا میں کہاں...
  6. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نظم: سرکش بیل (عیدِ قرباں 1986ء) ٭ نظرؔ لکھنوی

    یہ نظم اصلی واقعہ پر لکھی گئی ہے جو کہ دادا کے ساتھ عید الاضحی 1986ء کے موقع پر پیش آیا۔ عید الاضحی کے موقع پر احبابِ محفل کی دلچسپی کی نذر: ساتھ میرے عیدِ قرباں پر جو گزرا سانحہ میں سناتا ہوں ذرا تفصیل سے وہ واقعہ تھی جو نیت گاؤ نر میں عید پر قرباں کروں تاکہ حاصل اس طرح خوشنودیِ یزداں کروں...
  7. محمد تابش صدیقی

    غزل: ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں ٭ اعجاز رحمانی

    ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں دِیا جلا کے سرِشام چھوڑ آیا ہوں امانتِ سحر و شام چھوڑ آیا ہوں کہیں چراغ، کہیں جام چھوڑ آیا ہوں کبھی نصیب ہو فُرصت تو اُس کو پڑھ لینا وہ ایک خط جو ترے نام چھوڑ آیا ہوں ہوائے دشت و بیاباں بھی مُجھ پہ برہم ہے میں اپنے گھر کے در و بام چھوڑ آیا ہوں کوئی چراغ سرِ...
  8. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: موجبِ غم بھی وجہِ راحت بھی٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کی ایک غزل احبابِ محفل کے ذوق کی نذر: موجبِ غم بھی وجہِ راحت بھی کیا عجب چیز ہے محبت بھی جو ہے طیب اسی کی حرمت بھی ہے بڑا فرق، فرقِ علت بھی تیرا دیدار اگر نہ ہو حاصل مثلِ دوزخ ہے مجھ کو جنت بھی خود غرض آدمی ہوا اتنا بے سہارا ہے آدمیت بھی موت سے کوئی ہو گیا خائف ورنہ ایسے ہیں جن...
  9. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: نظامِ آفرینش کا تو ہی عنوان ہے ساقی

    دادا مرحوم کے گلہائے عقیدت بحضور خیر الانامﷺ نظامِ آفرینش کا تو ہی عنوان ہے ساقی بجسمِ عالمِ امکاں تو مثلِ جان ہے ساقی ترا میخانۂ وحدت عظیم الشان ہے ساقی برائے میگساراں دورِ مے ہر آن ہے ساقی مئے وحدت، مئے کوثر، مئے عرفان ہے ساقی ترے رندوں کی خاطر اف بڑا سامان ہے ساقی خدا کے فضل سے تجھ پر مرا...
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    پاکستان اور انگلینڈ آج تیسرےایک روزہ میچ میں مدمقابل ہونگے- میزبان ملک کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے- میچ پاکستانی وقت کے مطابق چھ بجے شام شروع ہوگا-
  11. محمد تابش صدیقی

    ایک شعر

    بیٹھے بٹھائے غلطی سے ایک شعر لکھ دیا ہے. اساتذہ اور دیگر شعراء ذرا پوسٹ مارٹم کر دیں. لیا ہے فیض کسی نے تو زندگی سے مری کسی کتاب کا موڑا ہوا ورق ہوں میں
  12. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: سامنے آ سکے نہ جو بزم کو جگمگائے کیوں ٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کی ایک غزل احبابِ محفل کے ذوق کی نذر سامنے آ سکے نہ جو بزم کو جگمگائے کیوں رخ پہ نقاب ڈال کر جلوۂ رخ دکھائے کیوں خار کی ہر چبھن پہ اب کرتے ہیں ہائے ہائے کیوں کس نے کہا تھا آپ سے سیرِ چمن کو آئے کیوں پالے جو اتنی آرزو کھائے بھی زخمِ آرزو دل کی ہر ایک آرزو آدمی کی بر آئے کیوں عشق...
  13. محمد تابش صدیقی

    لغتِ متروکاتِ زبانِ اردو

    جامعہ کراچی کے دار التحقیق برائے علم و دانش کے زیرَ اہتمام شائع ہونے والی کتاب لغتِ متروکاتِ زبانِ اردو از ڈاکٹر خالد حسن۔ اس لغت میں تقریباً 4000 متروک الفاظ شامل کئے گئے ہیں۔ لغت کا ڈاؤنلوڈ ربط
  14. محمد تابش صدیقی

    اردو زبان کے نئے تکنیکی وسائل اور امکانات

    آج فیس بک پر کسی نے یہ کتاب شئر کی ہے. ابھی پڑھنے کا موقع نہیں ملا. مگر سوچا کہ یہاں پر کافی لوگوں کی دلچسپی اس حوالے سے ہے. لہٰذا شئر کر رہا ہوں. اردو زبان کے نئے تکنیکی وسائل اور امکانات از ڈاکٹر خواجہ اکرام ڈاؤنلوڈ ربط
  15. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: اے وہ نگار خانۂ ہستی کے نقشِ اولیں

    دادا مرحوم کا ایک ہدیۂ نعت بحضور نبیِ اکرم ﷺ اے وہ نگار خانۂ ہستی کے نقشِ اولیں اے وہ کہ جس کی گردِ پا غازۂ روئے حورِ عیں اے وہ کہ جس کا قلب ہے مہبطِ مصحف مبیں اے وہ کہ جس کی ذات ہے محبوبِ رب العالمیں اے وہ کہ فرشِ تا بہ عرش پھیلی ہے جس کی روشنی اے وہ نفس نفس کیا جس نے کہ صرفِ بندگی اے وہ...
  16. محمد تابش صدیقی

    دلاور فگار حالاتِ حاضرہ

    حالاتِ حاضرہ میں اب اصلاح ہو کوئی اس غم میں لوگ حال سے بے حال ہو گئے حالاتِ حاضرہ نہ سہی مستقل مگر حالاتِ حاضرہ کو کئی سال ہو گئے دلاور فگار
  17. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن مبارک ہو

    بالآخر پاکستان پہلی دفعہ ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے. تمام پاکستانی احباب کو مبارک ہو. :pak::pak::pak: :pak1::pak1::pak1::pak1::pak1: :congrats::congrats::congrats::great::best::a6::zabardast1::good: #شکریہ_مصباح_الحق
  18. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی سلام: یومِ میلادِ حضرتؐ پہ لاکھوں سلام

    مولانا احمد رضا خاں بریلوی ؒ کے مشہور کلام "مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام" کی زمین پر دادا مرحوم کا نذرانۂ سلام بحضور سرورِ کونینﷺ یومِ میلادِ حضرتؐ پہ لاکھوں سلام اس کی ایک ایک ساعت پہ لاکھوں سلام زلف و رخ قد و قامت پہ لاکھوں سلام ہاشمی ماہِ طلعت پہ لاکھوں سلام اس کی قرآنی سیرت پہ لاکھوں...
  19. محمد تابش صدیقی

    نظم: لمحے

    گذشتہ برس 16 اگست کو صوبائی وزیرِ داخلہ شجاع خانزادہ شہید پر اٹک میں ہونے والے حملہ میں شہید ہونے والے ڈی۔ ایس۔ پی۔ شوکت شاہ گیلانی شہید ماسٹرز ڈگری ہولڈر، شاعر اور 15 کتابوں کے مصنف تھے۔ ان کی ایک نظم احبابِ محفل کے ذوق کی نذر: بظاہرمیں بہت خوش ہوں ہر اک سے ہنس کے ملتا ہوں بہت مصروف میری...
  20. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ - پہلا ون ڈے میچ

    آج پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 2 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ ہے۔ ایک طرف جہاں پاکستان ٹیسٹ رینکنگ کی بلندیوں کو چھو رہا ہے، وہاں دوسری طرف ون ڈے رینکنگ میں پاکستان 9ویں پوزیشن پر براجمان ہے۔ جبکہ آئرلینڈ کی رینکنگ 12ویں ہے۔ یہ سیریز ون ڈے کپتان اظہر علی کے لئے بہت اہم ہے۔ اور وہ کسی صورت...
Top