نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    'معطل کافی' کی روایت

    بہت شکریہ فرحت حسبِ روایت آپ نے بھی مثبت روایات کو پھیلانے کے اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈال ہی دیا۔ جزاک اللہ خیراً
  2. عاطف بٹ

    جون کے آنسو

    بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی۔۔۔ خوب!
  3. عاطف بٹ

    اقتباسات ایک کہانی بہت پرانی: بنوں اور افغان سرحد مطبوعہ 1876سے ایک اقتباس

    سر، بہت عمدہ اقتباسات ہیں۔ اللہ آپ کے لئے رزق کے بہترین وسائل اور آسانیاں پیدا فرمائے، آمین۔
  4. عاطف بٹ

    'معطل کافی' کی روایت

    جی یہ تو ہے شمشاد بھائی مگر ہمیں پھر بھی اپنے حصے کا مثبت کردار ادا کرتے رہنا چاہئے تاکہ منفیت غالب نہ آسکے۔ یہ راولپنڈی کے ریستواں والی بات تو بہت عمدہ ہے۔
  5. عاطف بٹ

    'معطل کافی' کی روایت

    قیصرانی بھائی، آپ بالکل ٹھیک کہتے ہیں لیکن اگر ہم برے رجحانات کی وجہ سے اچھی روایات کو فروغ دینے کا رواج پروان نہیں چڑھائیں گے تو پھر صرف برے رجحانات ہی باقی رہ جائیں گے۔
  6. عاطف بٹ

    'معطل کافی' کی روایت

    میں اور میرا دوست ایک چھوٹے سے کافی ہاؤس میں داخل ہوئے اور کافی کے لئے آرڈر دیا۔ آرڈر دے کر ہم ایک میز کی طرف بڑھ رہے تھے کہ باہر سے دو لوگ آئے اور انہوں نے کاؤنٹر پر جا کر کہا، 'براہِ مہربانی پانچ کافی دے دیجئے۔ دو ہمارے لئے اور تین معطل۔' انہوں رقم ادا کی، کافی لی اور چلے گئے۔ میں نے اپنے دوست...
  7. عاطف بٹ

    حصولِ رزق کی دعا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہٗ مستدرک حاکم میں نبی ِمکرم ﷺ سے حصولِ رزق کے حوالے سے درج ذیل دعا منقول ہے: اَللَّھُمَ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرِ سِنِّی وَ انْقِطَاعِ عُمُرِی ترجمہ: اے اللہ، مجھ پر بڑھاپے اور عمر کے ختم ہونے تک اپنا رزق کشادہ رکھنا
  8. عاطف بٹ

    کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ

    ہم نے ہر دور میں تذلیل سہی ہے، لیکن ہم نے ہر دور کے چہرے کو ضیا بخشی ہے ہم نے ہر دور میں ‌محنت کے ستم جھیلے ہیں ہم نے ہر دور کے ہاتھوں ‌کو حنا بخشی ہے
  9. عاطف بٹ

    کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔
  10. عاطف بٹ

    اختر شیرانی سُنا ہے میری سلمیٰ رات کو آئے گی وادی میں

    کہ سلمیٰ، میری سلمیٰ نور برسائے گی وادی میں سنا ہے میری سلمیٰ رات کو آئے گی وادی میں واہ، بہت عمدہ۔
  11. عاطف بٹ

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات

    ایسی تحاریر اپنے اندر تحریک کا پیغام لیے ہوئے ہوتی ہیں۔ ؎اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
  12. عاطف بٹ

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات

    میں آپ سے متفق ہوں کہ ہمیں عملی اقدامات پر زیادہ توجہ دینی چاہئے مگر اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم تقریر یا تحریر کے ذریعے کسی عمل کے حسن و قبح پر بات کرنے سے گریز کرنے لگیں۔ آپ مجھ سے واقف نہیں ہیں اس لئے آپ نے محض انگلی اٹھانے کی بابت استفسار کیا ہے۔ آپ کی اطلاع کے بتاتا چلوں کہ میں اس مسئلے...
  13. عاطف بٹ

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات

    آپ شاید تشویش لکھنا چاہ رہی تھیں۔
  14. عاطف بٹ

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات

    دیکھئے، ایسی تحریریں حق ادا کرنے کے لئے نہیں ہوتیں بلکہ ان کا مقصد آگہی دینا اور اجتماعی ضمیر کو جھنجھوڑنا ہوتا ہے۔ جہاں تک عملی اقدام کا تعلق ہے تو اس حوالے سے بتاتا چلوں کہ الحمدللہ میں اپنی سطح پر ایسے بچوں کے لئے دامے درمے قدمے سخنے کچھ نہ کچھ کرتا ہی رہتا ہوں ۔
  15. عاطف بٹ

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات

    لاہور کے علاقے عسکری نائن کی ناصرہ نامی ایک گھریلو مالکہ نے اپنی دس سالہ ملازمہ ارم کو 70 روپے چوری کرنے کے الزام میں تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ناصرہ نے ارم کو تقریباً سوا دو ماہ پہلے ڈھائی ہزار روپے مہینہ پر ملازمت کے لئے رکھا تھا۔ اطلاعات کے مطابق ارم اوکاڑہ کے علاقے دیپالپور کی رہائشی...
  16. عاطف بٹ

    پریشانی

    ایک لڑکا پریشان بیٹھا تھا۔ دوست نے پوچھا، کیا ہوا ؟ لڑکا : ایک خط آیا ہے۔ اس میں پستول کی ایک گولی ہے اور لکھا ہے کہ میری بہن سے ملنا چھوڑ دو ورنہ گولی مار دوں گا! دوست : تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے ، تم ملنا چھوڑ دو۔ لڑکا : یہی تو مسئلہ ہے یار ، اس نے بہن کا نام نہیں لکھا۔ اب میں کس کس...
  17. عاطف بٹ

    راضی ناواں ہو سکدا اے از صابر علی صابرؔ

    'نامہ' دا پنجابی متبادل 'ناواں' اے۔
  18. عاطف بٹ

    راضی ناواں ہو سکدا اے از صابر علی صابرؔ

    حضور، بوہت عمدہ انتخاب اے پر مطلع دے پہلے مصرع چہ 'نامہ' دی جگہ 'ناواں' آئے گا۔
  19. عاطف بٹ

    دادی جان ۔۔ احمد کمال حشمی

    بہت ہی عمدہ انتخاب ہے۔
  20. عاطف بٹ

    اہلسنت والجماعت کے دو رہنما اسلام آباد میں قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان کو فرقہ واریت کی دلدل میں پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس نازک صورتحال میں تمام مسالک کے علماء کو مل کر برداشت اور رواداری کا درس دینا چاہئے تاکہ پاکستان اور اسلام کے دشمنوں کی گھناؤنی سازشیں اپنی موت آپ مرجائیں۔
Top