نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    تری زمیں، ترا آسماں برائے فروخت (میثم علی آغا)

    سر، بہت شکریہ۔ جی، بالکل درست کہا آپ نے، زمیں کی بجائے زمین ہی ہونا چاہئے۔ تصحیح کردی گئی ہے۔
  2. عاطف بٹ

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    ایسا کیا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے اس زمرے کو نظر انداز کرنا پڑے؟
  3. عاطف بٹ

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    خان صاحب، یہ بھی ایک myth ہی ہے۔
  4. عاطف بٹ

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    اگر بات پشتونوں (پٹھانوں) پر بنائے جانے والے لطیفوں کے حوالے سے ہورہی ہے تو میں متفق ہوں اور واقعی یہ رویہ قابلِ مذمت ہے۔ تفصیلی تبصرے کا انتظار رہے گا!
  5. عاطف بٹ

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    خان صاحب، آپ کی اس بات سے متفق ہوں مگر اس تحریر میں آپ کو مزاحیہ کیا دکھائی دیا بھلا؟
  6. عاطف بٹ

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    سر، کچھ تو کہیے!
  7. عاطف بٹ

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    جی، بالکل درست کہا قیصرانی بھائی!
  8. عاطف بٹ

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    ٹیگیائے گئے احباب سے گزارش ہے کہ اس تحریر کو پڑھ کر اپنی آراء سے نوازیں۔ یہاں یہ وضاحت کرتا چلوں کہ میں نے تحریر کسی تعصب کے زیرِ اثر پیش نہیں کی بلکہ میں ایک عرصے سے قریب قریب وہی دکھ اپنے اندر محسوس کررہا ہوں جس کے تابع مبشر اکرم صاحب نے یہ تحریر لکھی۔ اسی لئے میں نے انہیں درخواست کی کہ اگر وہ...
  9. عاطف بٹ

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    پیش نوشت: یہ تحریر مبشر اکرم صاحب کے بلاگ سے حاصل کی گئی ہے اور ان کی اجازت سے پیش کی جارہی ہے۔ تحریر میں موجود پروف کی غلطیوں کی تصحیح اس اندیشے کے پیشِ نظر نہیں کی گئی کہ کہیں اس سے مصنف کے اسلوب پر زد نہ پڑے! ع ب میں گورنمنٹ ریلوے مڈل سکول، ملکوال، میں چوتھی جماعت کا طالبعلم تھا اور ہمارے...
  10. عاطف بٹ

    تری زمیں، ترا آسماں برائے فروخت (میثم علی آغا)

    تری زمین، ترا آسماں برائے فروخت مجھے تو لگتا ہے سارا جہاں برائے فروخت بلک رہے ہیں مرے سامنے مرے بچے میں لکھ رہا ہوں مکاں پر 'مکاں برائے فروخت' ضعیف کوزہ گر! زندگی بخیر، یہ کیوں لکھا ہوا ہے، نیا خاک داں برائے فروخت اسے نصیب کا لکھا ہی جانیے ورنہ کہاں وہ یوسفِ کنعاں، کہاں برائے فروخت میں تھک...
  11. عاطف بٹ

    رجالِ ترکمانانِ ایران

    مجھے تو یہ دیکھ کہ بہت اچھا لگا کہ ایک بندے کے سوا چھوٹے بڑے سب نے سر ڈھانک رکھے ہیں۔
  12. عاطف بٹ

    مسجدِ نوقدی - آذربائجان کی منفرد رنگ برنگی تاریخی مسجد

    بہت ہی عمدہ تصاویر ہیں حسان! شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ
  13. عاطف بٹ

    اس کی آنکھیں سوال کرتی ہیں۔۔۔ میری ہمت جواب دیتی ہے

    اس کی آنکھیں سوال کرتی ہیں۔۔۔ میری ہمت جواب دیتی ہے
  14. عاطف بٹ

    رونا

    اسی حوالے سے خالد مسعود خان کا ایک شعر یاد آگیا: شادی والے دن وہ لڑکی آخری بار تھی روئی کُل حیاتی بعد میں لڑکا بانگیں مار کے رویا
  15. عاطف بٹ

    رونا

    ایک بچہ رخصتی کے وقت دلہن کو شدت سے روتے ہوئے دیکھ کر اپنے ماں سے پوچھنے لگا کہ امی، دلہن تو بہت زیادہ رو رہی ہے۔ دولہا کیوں نہیں رو رہا؟ ماں: بیٹا، دلہن تو صرف گیٹ تک ہی روئے گی مگر اس کے بعد دولہا قبر تک روتا رہے گا! :)
  16. عاطف بٹ

    قسم لے لیں کہ میں نے تو کبھی ہاتھ بھی نہیں لگایا۔ وہ تو غالب مانگ رہا ہے!

    قسم لے لیں کہ میں نے تو کبھی ہاتھ بھی نہیں لگایا۔ وہ تو غالب مانگ رہا ہے!
  17. عاطف بٹ

    افتخار عارف للہ الحمد کہ پھر شکر کے قابل ہوا میں

    کبھی میں سارے زمانے کو میسر آیا کبھی یوں بھی ہوا، خود کو بھی نہ حاصل ہوا میں واہ، بہت عمدہ!
  18. عاطف بٹ

    حصولِ اقلیمِ تخئیل

    جی، پہلا مصرعہ بحرِ ہزج مثمن سالم سے متعلق ہے۔ یہ بحر کئی شعراء کو بہت مرغوب تھی۔ حفیظ جالندھری کے ہاں بھی بہت استعمال ہوئی ہے۔
  19. عاطف بٹ

    حصولِ اقلیمِ تخئیل

    ویسے پہلا مصرعہ تو اختر شیرانی کی مشہور نظم 'سنا ہے میری سلمیٰ رات کو آئے گی وادی میں' سے لیا گیا ہے۔
Top