نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    انوکھی بیت بازی

    میں نے پوچھا کہ زندگی کیا ہے ہنس دئیے پھول، رو پڑی شبنم
  2. عاطف بٹ

    انوکھی بیت بازی

    اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا اور اک نسخۂ کیمیا ساتھ لایا
  3. عاطف بٹ

    سچی یاری سب پہ بھاری

    یہی تو ہے سچی یاری کہ بچہ ساری زندگی مدینہ منورہ اور لاہور شریف کا پانی پی کر بھی پکا اور سچا فیصل آبادی ہی ہے۔ ;)
  4. عاطف بٹ

    شاہین اقبال اثر : معافی گناہوں کی مطلوب ہے

    واہ، بہت ہی عمدہ انتخاب ہے۔ ہر شعر قابلِ داد ہے۔
  5. عاطف بٹ

    سچی یاری سب پہ بھاری

    ایک فیصل آبادی پٹھے سے آپ اور کیا توقع کرتے ہیں ساجد بھائی؟ ;)
  6. عاطف بٹ

    انوکھی بیت بازی

    نہ تجھ کو مات ہوئی ہے، نہ مجھ کو مات ہوئی سو اب کے دونوں ہی چالیں بدل کے دیکھتے ہیں
  7. عاطف بٹ

    انوکھی بیت بازی

    وعلیکم السلام تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات
  8. عاطف بٹ

    سچی مُحبّت نہ جسمانی ہوتی ہے نہ رومانی- ایک عمدہ تحریر

    بہت عمدہ تحریر ہے۔ اسے پڑھ کر قدرت اللہ شہاب کا افسانہ 'چندراوتی' یاد آگیا جس کا پہلا جملہ کچھ یوں ہے: جب مجھے چندراوتی سے محبت شروع ہوئی، اسے مرے ہوئے تیسرا روز تھا۔
  9. عاطف بٹ

    اٹھا سکی نہ مصیبت فراقِ یار میں روح (نواب محبوب محل بیگم)

    بہت شکریہ عبدالرحمٰن بھائی۔
  10. عاطف بٹ

    اٹھا سکی نہ مصیبت فراقِ یار میں روح (نواب محبوب محل بیگم)

    اٹھا سکی نہ مصیبت فراقِ یار میں روح نکل گئی تنِ لاغر سے انتظار میں روح جو آنا ہو تجھے مدِنظر تو آ ظالم نکل نہ جائے کہیں تیرے انتظار میں روح نہ نکلی حسرتِ دل ایک بھی کہ موت آئی ہمیشہ تڑپے گی تیرے لیے مزار میں روح ہے آرزو ترے ہاتھوں سے قتل ہوں میں بھی لگی ہوئی ہے تری تیغِ آبدار میں روح اسی کے...
  11. عاطف بٹ

    کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے۔۔۔ مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق

    کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے۔۔۔ مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق
  12. عاطف بٹ

    ہیں؟؟؟

    ہیں؟؟؟
  13. عاطف بٹ

    انشا اللہ خان انشا ضعف آٖتا ہے دل کو تھام تو لو - اِنشاء اللہ خاں "انشا"

    ضعف آٖتا ہے دل کو تھام تو لو بولیو مت بھلا سلام تو لو بہت عمدہ!
  14. عاطف بٹ

    انشا اللہ خان انشا جاڑے میں کیا مزا ہو وہ تو سمٹ رہے ہوں - اِنشاء اللہ خاں "انشا"

    آپس میں روٹھنے کا انداز ہو تو یہ ہو وہ ہم سے ہٹ رہے ہوں ہم اُن سے ہٹ رہے ہوں آہا، کیا اچھا ہے!
  15. عاطف بٹ

    انشا اللہ خان انشا کیسی ہی کیوں نہ ہم میں تم میں لڑائیاں ہوں - اِنشاء اللہ خاں "انشا"

    کیسی ہی کیوں نہ ہم میں تم میں لڑائیاں ہوں جب کھِلکھلا کے ہنس دو باہم صفائیاں ہوں واہ، خوب!
  16. عاطف بٹ

    کس سے لڑنا ہے؟

    کس سے لڑنا ہے؟
  17. عاطف بٹ

    تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
  18. عاطف بٹ

    جون ایلیا مجھ کو شبِ وجود میں تابش خواب چاہیے

    اس سے نبھے گا رشتۂ سود و زیاں بھی کیا بھلا میں ہوں بلا کا بدحساب اس کو حساب چاہیے واہ، بہت خوب!
  19. عاطف بٹ

    لفظوں کی کہانی، لفظوں کی زبانی

    اک نظر اِدھر بھی یا احباب!
  20. عاطف بٹ

    جن کی زلفوں کے آپ گھائل ہیں۔۔۔ ان کے اپنے بھی کچھ مسائل ہیں

    جن کی زلفوں کے آپ گھائل ہیں۔۔۔ ان کے اپنے بھی کچھ مسائل ہیں
Top