نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    میرے بھائی میں تحریک انصاف کے ساتھ نہیں ہوں صرف ووٹ دیا تھا اور اپنی جگہ دی تھی حال یہ ہے کہ قومی اسمبلی کے ممبر نے جیتنے کے بعد آکر سلام تک نہیں کیا اور ایم پی اے ایسے میرے منہ سے کچھ نکلتا ہے انتہائی گدھا انسان ہے دو محلے ہی پرے رہتا ہے لیکن ان سب باتوں کے باؤجود ہم صرف عمران خان کو دیکھتے ہیں...
  2. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    لئیق احمد کس کس پوسٹ کو غیر متفق قرار دوگے ضمیر بھی کسی چڑیا کا نام ہوتا ہے اور یہی اصل تصوف ہے صوفیاء کی بکس تو بہت مطالعہ کرتے ہو حضور شیخ عبدالقادرقدس سرہ العزیز کی الفتح الربانی بھی پڑھ رکھی ہے ۔۔۔۔ذرا اولیاء کرام کی کرامات سے ہٹ کر ان کے حالات زندگی بھی پڑھ لیا کرو کہ کیسے ظالم اور بدقماش...
  3. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    اور تھر کے سینکڑوں معصوم بچوں کی جان کا نذرانہ پیش کیئے جانے کے بعد پیپلز پارٹی کا خاتون اول بلاول بھٹو زرداری اور جلاوطنی کے دکھ میں سر پر بال لگوانے والے انتہائی محب وطن وزیراعظم نورا شریف صاحب تھر پہنچ گئے ۔۔۔۔۔ وہاں پر جاکر انہیں اندازہ ہوا کہ یہاں تو شرم سے ڈوب کر مرجانے لائق پانی بھی نہیں...
  4. عظیم اللہ قریشی

    Hamzad (همزاد)

    یہ طریقہ جو عظیمی صاحب کا ہے پتہ نہیں کہ یہ کون سا طریقہ ہے لیکن صوفیانہ طریقہ یہ نہیں ہے صوفیانہ طریقہ کار میں قلب اور روح کے درمیان میں سر ہوتا ہے اور نفس ناف کے پاس اور خفی دونوں آنکھوں کے درمیان اور اخفیٰ سَر (راس) میں جہاں پر بال نہیں ہوتے ہیں یعنی اگر کسی بندے نے اچھے طریقے سے کنگھی کی ہو...
  5. عظیم اللہ قریشی

    Hamzad (همزاد)

    یار زیادہ تفصیل سے ادھر نہیں بتا سکتا ہوں کیونکہ عوام الناس کے سامنے کرنے والی بات نہیں ہے البتہ سارے لطائف کے جاگ جانے کے بعد یا بالفاظ دیگر کنڈال شکتی بیدار ہونے کے بعد انسان ایک سپر مین بن جاتے ہیں ہمارے بچپن تو نہیں لیکن غالبا نویں دسویں کے زمانے میں ایک کارٹون لگتا تھا اس کا نام تھا کیپٹن...
  6. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    جی بالکل ایسے ہی ایک سٹوری ہمارے علاقے میں ہوئی تھی ایریا کے ممبر آف صوبائی اسمبلی جو کہ اے این پی کے پیدائشی رکن ہیں اور صاحب حیثیت ہونے کی وجہ سے ہمیشہ ٹکٹ اُن کو ہی دیا جاتا ہے وہ علاقے کا دورہ کررہے تھے کہ کسی نے ان کی توجہ ایک عورت کی طرف مبذول کروائی کہ جناب اس عورت کو صرف آپ ہی شریفوں کے...
  7. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات ایک کہانی بہت پرانی: بنوں اور افغان سرحد مطبوعہ 1876سے ایک اقتباس

    جناب عالی فن لینڈ کون بھیج سکتا ہے یہاں قریب ہی کوئی ہو تو اس کو دے دوں دراصل واقعی میں لاجواب کتاب ہے اس لیئے ادھر لکھا ہے ورنہ کتابیں تو بہت ہیں میرے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا ہے ورنہ خود ٹائپ کردیتا دوسرا میرے بچے اللہ کی پناہ ساری کتاب پھاڑ دیں گے تیسرا یہ کہ میں بہت بھلکڑ ہوں شروع کرونگا تو...
  8. عظیم اللہ قریشی

    Hamzad (همزاد)

    کھودا پہاڑ نکلا چوہا اصل ہمزاد کے بارے میں کوئی بھی کچھ نہ بتا سکا کہ اصل میں ہمزاد ہوتا کیا ہے
Top