اللہ پر توکل بہت بڑی بلکہ حد سے زیادہ بلکہ نایاب ترین فضل خداوندی ہے جو کہ صوفیاء کو حاصل ہوتا ہے اور یہی سعودی عرب کے حکمران بھی کررہے ہیں لیکن ادھر تو سعودیوں کے برعکس پاکستانی حکمران سارا توکل امریکہ پر کرتے ہیں کاش سعودیوں کی طرح پاکستان کے حکمران بھی امریکہ پر مکمل توکل کرنا چھوڑ دیں۔