نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    عرب دنیا میں ایک نئی لڑائی

    لیکن اگران کے دیرینہ آقاکا حکم آگیا تو پھر اکھٹےہوجائیں گے جس طرح پہلے اکھٹے ہوکر ترکیوں کو عربستان سے نکال باہرکیا
  2. عظیم اللہ قریشی

    قائداعظم اور بھارت کا سیکولرازم۔ حامد میر کی نظر میں۔

    غزنوی جی وہ اونٹ نورے لعین کا تھا۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    مجھے لگتا ہے کہ آپ کو اپنے روم میٹ یاد آگئے جس کی ایسی کیفیت کے آپ لمحہ بہ لمحہ شاہد ہیں
  4. عظیم اللہ قریشی

    صوفی اسلام اور مزارات

    اچھا مجھے نہیں پتہ تھا لیکن آپکے علم میں اضافہ کرتا چلوں کہ ہر مذہب کا حامل دوسرے مذہب کو بدمذہب کہتا ہے۔
  5. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    میں نے رقیبوں کو محبت کی آگ میں جلتے اور بھسم ہوتے دیکھاہے۔ پھر ان کی راکھ کو کئی دن اور کئی کئی مہینے ویرانوں میں اڑتے دیکھاہے۔ان لوگوں سے بھی ملا ہوں،جو محبت کی آگ میں سلگتے رہتے ہیں اور جن پر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہلکی سی تہہ چڑھ جاتی ہے۔پھراور وقت گزرنے پر دور پار سے ہوا کا جھونکاگزرتا ہے،...
  6. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    نفس استاد تو نہیں پر وہ دشمن ضرور ہے جو سبق دیتا ہے۔ جتنا سبق آپکو آپکا دشمن دے سکتا ہے اتنا سبق آپکو آپکا استاد نہیں دیتا دنیا میں دو طرح کے سبق ہوتے ہیں ایک احساس والا اور ایک انجام والا ہمیں کوشش کرتے رہنا چاہیے کہ احساس والا سبق حاصل کرتے رہیں پر جب ہم احساس والا سبق حاصل نہیں کرتے تو خودکار...
  7. عظیم اللہ قریشی

    صوفی اسلام اور مزارات

    طنزا کہا ہے کیونکہ سوائے اس ورژن کے باقی سارے ورژن مار کٹائی سے بھرپور یعنی ہانگ کانگ کے شعلے میڈ ہیں
  8. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    حضور سید میر محمد سعید المعروف سید میراں بھیکھ رح جو کہ سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ کے ایک عظیم پیشوا ہیں ، فرماتے ہیں۔۔۔۔ مالی گت کچھ کہی نہ جاوے ۔۔۔۔ کہت سُرت کی سُدھ بوراوے۔۔۔۔ یہ گت بھیکھ کہاں پچھانے۔۔۔۔ سو جانے جو آپ نہ جانے۔۔۔۔ مالہ بھیدا پار ہے پہنچی سُرت نہ تاہ۔۔۔۔ بُہتے سُرتا پچ رہے لیہو...
  9. عظیم اللہ قریشی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    پتہ نہیں اس بات میں کتنی صداقت ہے کہ مولانا محمد علی جوہر کہا کرتے تھے ہمارا مقصد صرف اور صرف ہندو کو اس دیس سے نکالنا ہے اس کے بعد ہم انشاء اللہ چوبیس گھنٹوں میں پورے انڈیا کو کنڑول کرلیں گے۔
  10. عظیم اللہ قریشی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    لیکن میں آپکی پٹائی کے موڈ میں ہوں۔ کسی دن قسمت سے آپ مجھے مل گئے تو میں نے اس وقت تک آپکی پٹائی جاری رکھنی ہے جب تک آپنے گنجوں سے توبہ نہیں کرلینی ہے
  11. عظیم اللہ قریشی

    صوفی اسلام اور مزارات

    واہ واہ کیا بات ہے غزنوی جی ویسے تشدد والے اسلام سے تو یہ بدعتی اسلام ورژن بدرجہا بہتر ہے کیونکہ اس میں کم از کم عوام الناس جانیں تو محفوظ ہیں اور دو وقت کا کھانا بھی داتا دربار یا مزارات پر مل جاتا ہے اور علاوہ از ایں دوسرے ورجنوں میں میں دیوانی اور تعصب کی آگ میں جلی بھنی گولیاں صرف جانداروں...
  12. عظیم اللہ قریشی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    آپ بات کیجئے ضرور کیجئے آپ ایک علمی شخصیت ہیں آپکی بات سے ہائے ہائے اقبال یاد آگئے جوانوں کو میری آہ سحر دے پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے خدا یا آرزو میری یہی ہے میرا نور بصیرت عام کردے بہت سارےحال کے شاہین بچوں اورمستقبل کے نونہالوں اور میرے جیسے سڑے بھنے ہوئے اذہان کی فکرکو جلاملے گی...
  13. عظیم اللہ قریشی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    سچ کڑوا بھی ہوتا ہے
  14. عظیم اللہ قریشی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    کونسا والا مطالعہ پاکستان؟؟؟ وہ جو مسلم لیگیوں نے لکھا ہے؟؟؟ زیادہ نہیں لکھتا کیونکہ بچے سمجھ نہیں رہے ہیں کہ میرے دل کی کیفیت کیسی ہے یہ کیفیت ان سے پوچھیں جن کہ رشتہ دار دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ جن کے ساتھ عدالتوں اور پولیس نے کھلواڑ کیا وغیرہ وغیرہ سردار عبدالرب نشتر یاد آرہے ہیں کہ جب ان...
  15. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    پاکستان اور خصوصا پنجاب میں غریب ہونا کتنا بڑا جرم ہے
  16. عظیم اللہ قریشی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    وہ جس کے بیتے نے حاجیوں کو بھی نہیں بخشا؟؟؟ لئیق احمد میں شخصیت پرست ہرگز نہیں میرے نزدیک تمام لوگ خطاؤں کے پتلے ہیں سوائے چند ایک کو چھوڑ کر
  17. عظیم اللہ قریشی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    بظاہر تو جو حالات و واقعات چل رہے ہیں اپنی مستعارزندگی میں جو جو کچھ دیکھا ہے اور ہر آنے والے حکمران نے پہلے کو بخشوانے والا جو سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اسکو دیکھ کر یہ سوچتاہوں کہ کیا پاکستان اسی لیئے حاصل کیا گیا تھا کہ ادھر کسی شریف بندے کی عزت محفوظ نہ ہو ادھر انصاف بکتا ہو ادھر صرف چند بااثر...
  18. عظیم اللہ قریشی

    اس کا کیا عنوان ہونا چاہیئے؟؟؟

    میں اطمینان سے بیٹھا سگریٹ کے کش لگا رہا تھا کہ اچانک ڈرائنگ روم کا دروازہ کھلا اور میرے دوست کے والد صاحب کی شکل نظر آئی۔میں نے جلدی سے سگریٹ ایش ٹرے میں بجھا دیا اورسلام لیتے ہوئے کھڑا ہو گیا۔ وہ مسکرا دیے اور اپنے نحیف بدن کو لاٹھی کے زور پر چلاتے ہوئے میرے قریب آگئے۔ میں نے احتراماً پاس پڑی...
  19. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    نواز شریف نےاس ملک کی اکثریت جس نےجنازےاٹھائےاس سےپوچھا بھی نہیں اور مذاکرات دہشتگردوں سےکررہےہیں اس ملک میں جنگل اور ڈنڈےکا قانون ہےسنی عالم دین حنیف قریشی
  20. عظیم اللہ قریشی

    سعودیہ کے تحفظ کے لئے پاکستان سے مدد؟

    اُداسیاں جو نہ لاتے تو اور کیا کرتے نہ جشنِ شعلہ مناتے تو اور کیا کرتے اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے موضوع کی نسبت سے آج نورے سے بات ہوئی تو اس نے فی البدیہہ تضمین کرڈالی میں نے اس کو فورا کہا لاکھ دی لعنت تیرے اوتے لعنتیاں جو نہ کرتے تو اور کیا کرتے...
Top