اجمل نیازی نے سوال کیا۔۔ ۔۔۔۔۔۔ "واصف صاحب یہ بتائیے عبادت کی حقیقت کیا ہے
وہ چند لمحے چپ رہے پھر بولے۔۔۔۔۔ " کچھ لوگ پیدائشی عبادت گزار ہوتے ہیں۔ وہ اللہ کی نزدیکی چاہتے ہیں۔ کچھ لوگ عبادت کی استطاعت نہیں رکھتے انہیں صاحبان عبادت سے رجوع رکھنا چاہیے۔ ۔ ۔۔ ۔۔ مثلا شہاب صاحب کو دیکھ لینا ہی عبادت...