غزنوی جی بڑا دماغ پایا ہے آپ نے ۔۔۔۔۔ ویسے مان گئے آپ کو آپ حوصلہ اور برداشت بہت ہے میرا سامنے اگر کوئی ایسی باتیں کرے یعنی جیسے کہ اوپر ہورہی ہیں تو کم از کم گالیاں کھا کھا کر بدمزہ نہ ہوگا۔
اوہ بھائی سیدھی سیدھی بات ہے غیر مرئی کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تبارک تعالیٰ نے پردہ ڈالا ہوا ہے جب انسان...