میں نے غزنوی جی کے لیئے یہ بات کہی تھی وہ میری بات کا مطلب سمجھ گئے ہیں لیکن آپ نے بیچ میں چھلانگ مار دی مجھے کیا پتہ تھا کہ آپ روحانی اقوال بھی پڑھتے ہو ۔
میرے دوست رحمان ایک صفت ہے اور میرے رحمان بیان کرنے کا مقصد کسی بھی صورت میں قطعا ان معنوں میں نہ تھا جن میں آپ سمجھ رہے ہیں میں نے کبھی کسی...