نتائج تلاش

  1. سیما علی

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    جزاک اللہ خیرا کثیرا جیتے رہیے یاز میاں بہت خوب لکھا،ایک ایک سطر بہت ساری کہانیاں لئے ہوئے کاش آپ بن باس نہ لیتے تو یہ دن نہ آتا لیکن دکھ نہیں کہ آخرشب ۔۔۔ آخر شب کے ہم سفر فیضؔ نہ جانے کیا ہوئے رہ گئی کس جگہ صبا صبح کدھر نکل گئی آپکی محبت ہے جو آپ نے ہمارے بارے میں یوں سوچا ہاں ہمیں اردو محفل...
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دنیا میں بلند کیا اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر کو۔ وہیں آپؐ کے اس نواسے کی شہادت کے ذکر کو بھی تمام شہادتوں پر بلند فرمادیا کیونکہ اسی نواسے کے لئے آپؐ نے فرمایا تھا کہ: حسین منی وانا من الحسین۔ (حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں )۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرنا چاہیے چند روزہ اقتدار و تکبر، گھمنڈ اور طاقت کے نشے سے کیونکہ یہ عارضی ہے ۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیکھیے حضرت اقبال کیا فرماتے ہیں؀ نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحمت ہو اللہ تعالیٰ کی ہم سب پر۔ حسینیت امن کے پیغام کو عام کرنے کا نام ہے، یہ تفریق و انتشار کا نام نہیں ہے۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سر درد جتنا تو نہیں کھانا تھا
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شہادت امام حسین علیہ السلام ہمیں امن کا پیغام دیتی ہے کیونکہ امام عالی مقامؓ نے جس دین کو بچانے کے لئے قربانی دی وہ امن اورسلامتی کا دین ہے۔
  8. سیما علی

    یہ ہے مجلس شہ عاشقاں کوئی نذر جاں ہو تو لے کے آ

    یہ ہے مجلس شہ عاشقاں کوئی نذر جاں ہو تو لے کے آ نصیر ترابی
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 صاد کیا آپکا بعد نمازِ عشاء مٹھائی کھانا
  10. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    زندہ نشاں قبیلے کی پہچان کربلا اک مصحف حیات ہے عنوان کربلا ۔ آزاد ہے یہ مذہب و مسلک کی قید سے انسانیت کے واسطے برهان کربلا ۔ ظالم کو روکنا ، نہیں واجب قلیل پر ایسی ہر اک دلیل سے انجان کربلا ۔ منصف ہو باضمیر تو مانے گا یہ ضرور ہر عہد کی ہے مستند میزان کربلا ۔ دیں کا سفینہ ڈوبنے کا خوف اب...
  11. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    شبِ عاشور عبادت کے لئے جاگے تھے رات بھر صبحِ شہادت کے لئے جاگے تھے دی جو اکبر نے اذاں ہو گیا ثابت کہ حُسین ع دین ِ کامل کی حفاظت کے لئے جاگے تھے ظُلم کی نیند میں ڈوبے ہوئے لشکر میں فقط ایک حُر تھے جو حمایت کے لئے جا گے تھے وہ بَہتّر کہ جو اُس رات نہ سوئے پَل بھر کِس قیامت میں قیامت کے...
  12. سیما علی

    زہے وہ چشم کہ جو شرحِ صدر کرتی ہے پئے حسینؑ فقط اشک نذر کرتی ہے دلِ شکستہ جو چاہے تو آہِ سوزاں...

    زہے وہ چشم کہ جو شرحِ صدر کرتی ہے پئے حسینؑ فقط اشک نذر کرتی ہے دلِ شکستہ جو چاہے تو آہِ سوزاں بھی زمیں کو گرد تو گردوں کو ابر کرتی ہے نصیر ترابی
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کھائیں قلاقند یہ حاضر ہے
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور پر چھیڑا تھا جس نے آپ کو وہ مری دیوانگی تھی میں نہ تھا
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلمت سے بے کراں تو اجالے بھی کم نہیں ہر داغ دل کو آج فروزاں کریں گے ہم
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور و فکر سے کیا تلاش ہے
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا سوچ رہے ہیں خان
Top