نتائج تلاش

  1. سیما علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    درست فرمایا استاد محترم یہ ایک یوزر فرینڈلی نہیں ہر بار نیا مسئلہ کھڑا کردیتی ہے۔ کب وہ سنتا ہے کہانی میری اور پھر وہ بھی زبانی میری
  2. سیما علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    بالکل ایسا ہی ہے ۔ ہم نے تو آنکھیں پوری طرح کھلی بھی نہ تھیں تو فاتح کیا ۔ وہ ادائے دلبری ہو کہ نوائے عاشقانہ جو دلوں کو فتح کر لے، وہی فاتحِ زمانہ
  3. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اکیلا ہی کافی ہے ؀ میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
  4. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب اگر ریٹنگ پر قدغن ہو تو بندی کہاں جائے 🙈
  5. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مسرت شاہین بڑی زندہ دل اور دلچسپ خاتون ہیں۔ ملکہ ترنم نورجہاں کے بعد جس عورت کی محفل مزیدار ہوئی ہے وہ مسرت شاہین ہیں۔ ہم کچھ ایسا لکھ رہے کہ امین بھائی اور آپکا مراسلہ 🙈🙈🙈🙈🙈
  6. سیما علی

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    سلامت رہیے اللہ پاک ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمین ۔۔۔
  7. سیما علی

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    بے شک محفل امر ہے ایسا نادر فورم نہ تھا نہ ہے نہ ہوگا اور ہم تو لکھ ہی نہیں سکتے آخری ۔۔۔۔کے لفظ پر ۔آنسو ٹپ ٹپ گرنے لگتے ہیں 2019 کے بعد ہماری واحد دوست اُردو محفل جس سے ہمارا ہر دکھ سکھ وابستہ رہا اپنے دل کی ہر بات ڈائری کی طرح لکھ دیتے چاہے کوئی جواب دے یا نہ دے کوئی سنے یا نہ سنے اُردو محفل...
  8. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دنبہ پہ شاہین 🤓🤓🤓🤓🤓 یہ شاہین ہے کہ مسرت شاہین
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال احوال کراچی کا آج صبح سے ہی بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے تھے اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے نوازے اللہ پاک!!!!! عظیم کو اولاد کی نعمت ۔۔۔
  11. سیما علی

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    سچی مچی آکسیجن پر ہی چل رہی تھی ۔ ہر لڑی نئی ہو یا پرانی ہلچل مچا دی ڈھونڈ ڈھونڈ کے محفل کے جن بھوت اکٹھے کیے ۔متاثر ایسا ویسا کیا کہ ہر شخص آدم آدم بو کرتا آگیا مریم بٹیا کے نام ۔۔۔۔۔ تم ہی سے رونق ہے میکدے کی تمہیں سے آباد بزم مستاں تمہارے دم سے ہے رنگ گلشن تمہیں گلستاں تمہیں بہاراں وہ...
  12. سیما علی

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں
  13. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
  14. سیما علی

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    جیتے رہیں شاد و آباد رہیں آمین
  15. سیما علی

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    بلا شبہ سچ ۔۔ ذرا ٹھہرو ہمیں بھی ساتھ لے لو کارواں والو اگر تم سے نہ پہچانی گئی منزل تو کیا ہوگا
  16. سیما علی

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    لیکن کہیں کہیں برقع اپنے آپ کو چھپانے کے لئے پہنا جاتا ہے وہ اور زیادہ بڑا عذاب ہے ۔ایک مرتبہ پھر محفل میں شروع کے دن یاد آگئے ہمیں بڑی مشکل سے نور اور مومن فرحین نے ان خاتون سے بچایا پنجے جھاڑ کے ہمارے پیچھے پڑ گیئں اور پھر مکالمے میں بھی ۔۔۔ 🤓🤓🤓🤓🤓
  17. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کیونکہ وہ اقبال کو نہیں بلکہ شاہ رخ خان اور لیڈٰی گاگا کو جاننا چاہتا ہے اور ان کو اپنا آئیڈل مانتا ہےاقبال کو نہیں بلکہ شاہ رخ خان اور لیڈٰی گاگا کو جاننا چاہتا ہے اور ان کو اپنا آئیڈل مانتا ہے🤓🤓🤓🤓🤓
Top