بہت خوب تحریر بلکہ یہ کہنا مناسب ہوگا اسقدر خوشبودار کہ دل ❤️ و دماغ مہک رہا ہے
جب کھانے حیدرآبادی ہو تو بھرے پیٹ پر بھی کھائے بغیر من نہیں مانتا ہے۔
حیدر آبادی سادہ پلاؤ اور حیدر آبادی قورمہ ہماری پسندیدہ ڈشیز ہیں ہماری ایک دوست جو امریکہ سدھاریں جب وہ یہاں تھیں تو ہماری فرمائش پر بناتیں...