نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    محمداحمد اور الف نظامی صاحبان! آپ لوگ شاید واقف نہیں ہیں کہ امیری قرآن فونٹ اب اردو محفل کے...

    محمداحمد اور الف نظامی صاحبان! آپ لوگ شاید واقف نہیں ہیں کہ امیری قرآن فونٹ اب اردو محفل کے مینو میں شامل ہے ۔ اس ے علاوہ رقاع بھی دستیاب ہے ۔ مراسلہ لکھتے وقت دائین طرف موجود تین نقاط کو دبائیں اور پھر فونٹ کے آپشن کو دبائیں تو تمام دستیاب فونٹ نظر آنے لگیں گے ۔ جو چاہے منتخب کرلیجیے ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں جان بہت شرمندہ ہیں

    تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں جان بہت شرمندہ ہیں
  3. ظہیراحمدظہیر

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بہت خوب!!! بہت اچھا تنقیدی مضمون ہے ۔ فیض کی یہ نظم بھی مجھے پسند ہے سو اس لیے اس کا یہ تجزیہ بھی مجھے بہت اچھا لگا ۔ہمارے تنقیدی ادب میں شاعری پر ساختیات کا باضابطہ اطلاق نسبتاً نیا ہے اور اسے فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ ویسے میں لسانیات میں دلچسپی رکھتا ہوں...
  4. ظہیراحمدظہیر

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    بہت شکریہ ، نوازش ! بہت ممنون ہوں ، عرفان بھائی ۔ سخنوروں کی طرف سے داد وتحسین ہمیشہ ہی باعثِ تسکین ہوتی ہے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے! یہ ٹائپو ہے ۔ شب تار نہیں شب زار ہے ۔ یعنی: خوشبو کی طرح پھیلے ہیں ہم راہ گزر پر ::::: تاریکیِ شب زار میں جگنو کی ضیا ہیں۔ نشاندہی کے لیے ممنون ہوں ۔ اب تدوین...
  5. ظہیراحمدظہیر

    عاطف بھائی ، آج کل ہر بیماری کا علاج انگریزی دواؤں ہی سے کیا جاتا ہے ۔بقول شخصے مردے کو بھی زندہ...

    عاطف بھائی ، آج کل ہر بیماری کا علاج انگریزی دواؤں ہی سے کیا جاتا ہے ۔بقول شخصے مردے کو بھی زندہ کردیتی ہیں ۔:D
  6. ظہیراحمدظہیر

    ایک سوال

    ماشاء اللہ! یہ کام تو توقع سے بہت زیادہ جلدی ہوگیا ۔ اللہ کریم آپ کے وقت اور توانائی میں برکت دے ، آسانیاں پیدا فرمائے ۔ آمین
  7. ظہیراحمدظہیر

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین

    خرم ، بہت عرصے بعد محفل میں نظر آئے ۔ امید ہے سب خیریت رہی ہوگی ۔ آپ نے بہت اچھا تبصرہ لکھا ہے ۔ پسند آیا ۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ! تحقیق پر مبنی اس قسم کی تحریریں اب کم ہی نظر آتی ہیں ۔ کیا یہ تبصرہ کسی تعلیمی اسائنمنٹ وغیرہ سے متعلق تھا یا آپ نے خود ہی اس ناول کو تبصرے کے لیے منتخب...
  8. ظہیراحمدظہیر

    محمداحمد بھائی ، یہ آپ کون سی ہائے کررہے ہیں ، اردو والی یا انگریزی والی؟!

    محمداحمد بھائی ، یہ آپ کون سی ہائے کررہے ہیں ، اردو والی یا انگریزی والی؟!
  9. ظہیراحمدظہیر

    ایک سوال

    میں منتظمین کو ٹیگ کردیتا ہوں کہ آپ اپنا نام تبدیل کر نےکے خواہشمند ہیں۔ محمد تابش صدیقی نبیل اب آپ مندرجہ ذیل پر کلک کیجیے اور اس زمرے میں جا کر وہاں ایک نیا دھاگا شروع کریں اور اس میں مختصر درخواست لکھ دیں کہ میرا نام بس ارشد رشید میں تبدیل کردیا جائے ۔ آپ کی تجاویز و مسائل
  10. ظہیراحمدظہیر

    رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف

    خواہرم ، ہماری نظر میں آپ پہلے ہی بہت بڑی ہیں۔ الحمد للہ! ہم سب آپ کے اخلاق، اعلیٰ اقدار ، انکسار اور خوش مزاجی کے معترف ہیں ۔ بڑا انسان ہو نا اہم ہے ۔ بڑا شاعر ، ادیب ، ڈاکٹر ، انجینئر ، سائنسدان ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا اگر انسان بڑا نہ ہو ۔ سو آپ بالکل فکر نہ کریں اور اشعار کو یونہی...
  11. ظہیراحمدظہیر

    ایک سوال

    ارشد رشید صاحب، آپ اپنا نام ارشد رشید قادری لکھوانا چاہتے ہیں یا کچھ اور ۔ براہ کرم جو نام مطلوب ہو وہ ایک الگ سطر میں لکھ دیجیے۔ میں منتظمین کو ٹیگ کرنے میں اور مناسب جگہ پر درخواست پوسٹ کرنے میں آپ کی مدد کروں گا۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    ایک سوال

    جناب ارشد رشید قادری صاحب ، اگر آپ اجازت دیں تو میں منتظمین کو ٹیگ کرکے آپ کا نام اردو میں لکھوادوں؟! ایک تو یہ کہ اردو محفل پر نام بھی اردو ہی میں ہونا چاہیے ، دوسرے اردو کی قدر دانی بھی اسی میں ہے کہ ہم اسے ہر جگہ برتیں ، تیسرے یہ کہ انگریزی نام کو ٹیگ کرنے میں بہت مشکل ہوتی ہے ۔ اگر...
  13. ظہیراحمدظہیر

    علی وقار ! یہ شمع کس کس کو کہہ رہے ہیں آپ ؟! اگر میری طرف بھی اشارہ ہے تو واضح ہو کہ میں شمع...

    علی وقار ! یہ شمع کس کس کو کہہ رہے ہیں آپ ؟! اگر میری طرف بھی اشارہ ہے تو واضح ہو کہ میں شمع نہیں ہوں لالٹین ہوں ۔ :grin:
  14. ظہیراحمدظہیر

    رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف

    نین بھائی ، آپ کی یہ بات تو راکٹ ہے راکٹ! یعنی بغیر بتائے سر سے گزر گئی ۔ :Dاس نائٹ کال پیکج وغیرہ کا پس منظر معلوم نہیں ۔ تین روز پہلے میرا اکلوتا اور سگا کمپیوٹر شہادت پا گیا ۔ ورنہ پیر گوگل علیہ ما علیہ ضرور اس سلسلے میں مدد فرماتے ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    ایک سوال

    بہت خوب! کیا خوب نظم ہے ، سرور بھائی ! بہت اچھا خیال ہے ۔ مجموعی طور پر نظم کی بنت اچھی ہے۔ اگرچہ چند مقامات پر زبان و بیان کمزور ہیں ۔ مثلاً : دل میں رہ رہ کر سوال آتا ہے کہ بجائے وزن کی مجبوری سے رہ رہ سوال آتا ہے کہنا پڑا ۔ محاورے کو اس توڑنا تو ٹھیک نہیں ہے لیکن چلے گا ۔...
  16. ظہیراحمدظہیر

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    ہائیں! یعنی پھر کروز میزائل! کون کہتا ہے کہ کینیڈا امن پسند ملک ہے ۔ بس میں مہنگائی کی وجہ سے اپنے جوابی اسکڈ میزائل نہیں داغ رہا ۔ محض دھمکیوں پر اکتفا کررہا ہوں ۔ حسد کا علاج تو میں پہلے بھی بتا چکا ہوں ۔اس میں آنکھوں سے پانی اور اور ناک سے چھینکیں آتی ہیں ۔ علاج ہے تو ذرا مشکل ہے...
  17. ظہیراحمدظہیر

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    آپ نے پہلے صحیح اردو ہی لکھی تھی لیکن انصاری صاحب نے بہکادیا ۔ یہ انصاری صاحب عربی دان ہیں ، عربی پڑھاتے ہیں اس لیے ایسا کہا ۔ اردو کے لیےآپ ذرا اپنے جنوبی پڑوسیوں کو دیکھ لیا کیجیے۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    تاڑنے والے قیامت کی نظر ۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ ہبل ٹیلی اسکوپ رکھتے ہیں ۔ :)
  19. ظہیراحمدظہیر

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    زباں فہمی: مشکور ، شاکر ، متشکر ، شکر گزار از: سہیل احمد صدیقی ( یہ مضمون express.pk کی ویبگاہ پر سہیل صدیقی کے کالم فہمِ زباں سے نقل شدہ ہے) واٹس ایپ بزم زباں فہمی اور حلقہ تحقیق برریختہ میں کچھ عرصہ قبل اس موضوع پر زوردار بحث ہوئی کہ آیا شکر اَداکرنے والے کا اپنے آپ کو مشکور کہنا درست...
  20. ظہیراحمدظہیر

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    محترمی سرور صاحب! اس مسئلے پر تو بہت ہی طویل عرصے سے بحث چلی آرہی ہے اور میرا خیال تھاکہ کب کی فیصل ہوچکی ہے ۔ میں نےبچپن ہی سے مشکور اور ممنون دونوں کوتحریر و تقریر میں ایک ہی معنی میں استعمال ہوتے دیکھا ۔ پھر کئی سال پہلے یہ مباحث نظر سے گزرے کہ بعض لوگ اب بھی اس لفظ کے اصل عربی معنی...
Top