اندر کی بات یہ ہے کہ میں محفل کو سوشل میڈیا کی جگہ استعمال کرتی ہوں یعنی ریلیکس وغیرہ ہونے کے لیے۔ علم ایک بائی پروڈکٹ ہے جو آجاتا ہے یہاں اچھی صحبت سے لیکن میں یہاں دماغ وغیرہ ہرگز ہرگز استعمال نہیں کرنا چاہتی، نہ کبھی زیادہ کِیا ہے۔ یہ دن بھر کا ریلیکسنگ ٹائم ہے اور خاص طور پہ آج کل!
تو ایسے...