ابھی والے ٹکر کے تو تھے۔۔۔۔!
اب ایک امیدوار کی فوٹوکاپیاں تو کرانے سے رہے کہ اگزیکٹ ویسا ہی دوسرا ہو، لیکن میرے حساب سے یہ دونوں نہایت قابل، بذلہ سنج اور دوراندیش تھے۔
اس سے پچھلے الیکشن میں اصل میں سینیرئیو اور تھا۔ میں استاد صاحب کے ٹکر کی نہیں ہو سکتی، بس شغل لگایا تھا ان کے پچھلے الیکشن...