الحمدللہ آئی ہیو نو ریگریٹس لائف۔ لیکن یہ بات ہے کہ زندگی کا مدرسہ ہمیشہ امتحان پہلے لیتا ہے اور سبق بعد میں دیتا ہے، ہم ایڑی چوٹی کا زور بھی لگا لین تو اس خلیج کو بہت زیادہ پاٹ نہیں سکتے۔ ہم بزرگوں، کتابوں اور تمام ریسورسز سے سیکھ کے امتحان کی تیاری کر بھی لیں تب بھی یہ کسی ایسی جگہ سے امتحان...