نتائج تلاش

  1. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    چھریوں کا قصہ چھڑ گیا! کہیں دوبارہ ہم پر نہ آزمائی جائیں۔:praying::praying: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  2. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمیں تو لگتا ہے بچہ جمورا خود ہی آئس کریم صفاچٹ کر جائے گا۔ :rollingonthefloor: ویسے بچہ جمورا تو انسانوں کا بچہ ہوا، اسے "بچہ بندرا" کہنا چاہیے۔:rollingonthefloor:
  3. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کیا آپ نے بھی لڑی میں آتے ہی ووٹ ڈال دیا تھا؟
  4. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ بندر یہاں بھی آ دھمکا!
  5. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: سمجھ میں نہیں آ رہا کیا لکھوں!
  6. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    رکیں، ابھی کوئی بے تکا مراسلہ داغ آتے ہیں ادھر!
  7. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پھر تو آپ کی دوراندیشی کو بھی مانا جانا چاہیے! :clap:
  8. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مگر ہم تو دور اندیشی کے امیدوار نہیں! :rollingonthefloor: جی ہاں، میں ملتان، پاکستان سے ہوں۔
  9. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم نے اتنا سوچ سمجھ کر ڈالا کہ سسٹم نے اسے بدلنے کا آپشن حذف کر دیا، گویا مزید سوچ کی ضرورت نہیں۔ :rollingonthefloor:
  10. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    خیر جلدی ووٹ دے کر مزید کسی ذہنی کشمکش سے تو آزادی ملی نا! :rollingonthefloor:
  11. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    مگر اب آباد نہیں۔ :arrogant:
  12. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    اور ہم اب آئے!
  13. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمارے پاس تو ووٹ بدلنے کا آپشن نہیں آ رہا۔ :eek:
  14. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    جس وقت آپ نے یہ مراسلہ کیا اس وقت بھی نہیں تھے۔ :rollingonthefloor:
  15. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    فنِ بے دماغی سے یاد آیا اس نام کی ایک لڑی بھی تھی۔
  16. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    یہیں ہیں۔
  17. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    واہ! زبردست! آپ تو ہر فن میں ماہر ہیں۔ :clap: :clap:
  18. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    یہاں بھی ہمارا منصوبہ پنہاں تھا۔ بندروں کو ہم نے ٹرین کیا تھا کہ کام ہونے کے بعدبھاگ کر ہمارے پاس لوٹ آئیں۔
  19. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    انارکلی تو رخصت کر دی گئی۔ اس اچھا دھاری بندر کی بات ہو رہی جو جادوگر بلا ڈھونڈ کے لایا تھا۔
  20. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    ایک منصوبہ یہ ہے کہ بندر یہ ڈیل کرے، کیوں کہ وہ اس کام میں ماہر ہے۔ پھر ہم بندر کی دولت ہتھیا لیں گے۔
Top