نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    تقریباً ساری ہی نثر اور شاعری گوگل کیپ پر لکھی ہے۔ زیادہ تر بستر پر بیٹھے، لیٹے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بھارت کے دو کھلاڑیوں کی سیٹ کنفرم افغانستان کے 2 آؤٹ۔ 😜
  3. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    انگلینڈ کو 131 سے پہلے روکنا ہو گا جنوبی افریقہ کو کوالیفائی کرنے کے لیے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا یہی حال ہونا تھا۔ انھیں بھی اب نئے کھلاڑیوں کے ساتھ نئے آغاز کی ضرورت ہے۔ گیل، پولارڈ، رسل، براوو اپنی عمر پوری کر چکے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    سری لنکا کی ٹیم ٹورنامنٹ سے تو باہر ہو گئی ہے، مگر ان کی نئی ٹیم میں زندگی نظر آئی ہے۔ اور آئندہ جا کر یہ ٹیم دوبارہ مضبوط ہوتی نظر آ رہی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    سکاٹ لینڈ نے کافی اچھا کھیلا۔ ہمیں بھی ٹف ٹائم دے سکتی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    پہلے جنوبی افریقہ سے کھیل چکا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یہی جو ابھی ناٹ آؤٹ ہے۔ ویزے
  9. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    رضوان: ”یہی رکھو! آؤٹ ہے اس بال پر“ اگلی بال: آؤٹ
  10. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 اوورز میں 6 پر کوئی آؤٹ نہیں۔ باؤلنگ پچ لگ رہی ہے
  11. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا
  12. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    164 کا ہدف بٹلر کی سنچری
  13. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بٹلر دھلائی کرتے ہوئے
  14. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    12 اوورز میں 62 پر 3 آؤٹ کھینچ کر رکھا ہوا ہے ابھی تک۔
  15. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    غمناکی کی کیا بات؟ اس میچ میں تمام تر ہمدردیاں سری لنکا کے ساتھ
  16. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    5 اوورز، 34 پر 2 آؤٹ
Top