جانے نام کیا تھا...لیکن "لاٹ صاحب" کہلاتے تھے۔ انگریز تھے...وہ بھی برطانوی نژاد۔ خوشاب اس وقت تحصیل تھی اور یہ اس کے لاٹ صاحب بن کر آئے.....علاقے بھر میں خوب دبدبہ تھا....اور خوشامدی سدا انکی نگاہ التفات کے منتظر رہتے۔
ایک سال وادی میں اتنا سوکھا پڑا کہ یہاں کی گہری جھیل بھی سوکھ گئی...اور اسکی...