زیادہ دفاعی پوزیشن میں آنے کی ضرورت نہیں ہے...
پہلے مغرب کے غیر مسلموں سے ان کے سیاہ کرتوتوں کا حساب لے لیں پھر اپنی صفائیاں دیتے رہیے گا...
مغرب کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور...
ان کی تہذیب کا درس صرف مسلمانوں کے لیے کہ ہم تمہیں بھنبھوڑ ڈالیں تو بھی جوابی کارروائی نہ کرنا ورنہ جاہل،...