ابھی تو صرف ایک پہلو کی برائی بیان کی ہے...
پاکیزگی عین انسانی فطرت ہے پر یہ کار غلاظت شیطانی صفت ہے...
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں
ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا سناؤں
کسے یاد رکھوں کسے بھول جاؤں
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں
دعا ہے یہی کچھ زباں تک نہ آئے
محبت کا شکوہ بیاں تک نہ آئے...
دست بستہ عرض ہے کہ بلا تاخیر ساعت گراں مایہ کے زیاں کے بائیکیا طلب فرماکے فرمان جاری کریں کہ فورا سے پیشتر بر دوش صبا پرواز کرے اور عزیزی خالد کے در کی چوکھٹ پر آویزاں برقی گھنٹی کا کل دبا دے!!!
سب نے سب کچھ بول دیا...
ہمارے پلے نرا یہی بولنا رہ گیا...
آپ کو بہت بہت مبارک ہو سیما صاحبہ...
اب زیادہ کچھ نہیں بولتے. زیادہ بولیں گے تو زیادہ لوگ بولیں گے کہ زیادہ بولتا ہے...
ہم اور زیادہ گوئی؟؟؟
یاوہ گوئی ہے یاوہ گوئی!!!
خالد بھائی ندارد...
مدعی سست گواہ چست...
بے گانے کی شادی میں عباد اللہ دیوانے...
مان نہ مان میں تیرا مہمان...
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا...
بارات حاضر دولہا غائب...
وغیرہم...
آجائیں خالد بھائی !!!
:party::party::party: