زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہجے ڈاٹ کام
اور کوئی فرمائش؟؟ ؟
سید عمران
Post #889
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
نہیں... نئی دہی لائیں گے پھر اس سے مزید نئی دہی بنائیں گے!!!
سید عمران
Post #877
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہم تو دہی لینے جارہے تھے!!!
سید عمران
Post #875
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
کہاں لکھا ہے کہ آپ کا یہاں داخل ہونا فرض واجب ہے؟؟؟
سید عمران
Post #874
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
یہاں بھی آگئیں!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
سید عمران
Post #868
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال
جی یہی مطلب ہے احقر کا... اچھا ہے یہ الفاظ سیکھ لیے... کل پتا چلے گا کیا سیکھ لیا!!!
سید عمران
Post #69
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال
ہم تو یہی چاہتے ہیں کہ ایک لفظ بھی نہ سیکھیں... بغیر سیکھے ہی اتنا بولتی ہیں کہ دماغ کی دہی، دہی کی لسی، لسی کا پانی، پانی کا کیچڑ اور کیچڑ سے ڈھیلے بنا دیتی ہیں... ہم جیسے کم گو لوگوں کے لیے اتنا سب کچھ برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے!!!
سید عمران
Post #67
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال
نہیں پرانا اناڑی!!!
سید عمران
Post #64
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال
احمر کا ابو!!!
سید عمران
Post #62
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال
انہیں بتانے کی ضرورت نہیں تھی... اچھا تھا یہ یونہی کہنہ کو کہنی کا میاں سمجھ کر سب سے شرمندہ ہوتی رہتیں!!!
سید عمران
Post #61
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال
نہیں یوں لکبنا چاہیے تھا درایں چہ شک!مابدولت حضور شاہ صاحب کہنہ مشق عالی قدر کی بذلہ سنجی کے قائل ہیں۔
سید عمران
Post #59
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال
احقر مابدولت ذی جاہ و حشمت کی ذرہ نوازی کا گھائل نو ہے!!!
سید عمران
Post #58
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سیما جی چالیس ہزاری
بھتنیوں کا... بلیک اینڈ وہائٹ خون!!!
سید عمران
Post #107
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سیما جی چالیس ہزاری
بھیا کا اثر ہوا بے اثر!!!
سید عمران
Post #105
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سیما جی چالیس ہزاری
شاباش جوان ہمت پکڑو... اسی طرح ہر محاذ پر بہادری سے ڈٹے رہنا ہے!!!
سید عمران
Post #103
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سیما جی چالیس ہزاری
بلکہ اب تو بھتنی بھی چڑھنے کو ہے!!!
سید عمران
Post #91
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سیما جی چالیس ہزاری
پی ٹی وی سے آیا ہے یہ مگ آپ کی بہن چرا کے لائی ہیں یہ مگ البیلا صاحب کا ہے یہ مگ... البیلا صاحب سے معذرت کے ساتھ!!!
سید عمران
Post #89
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سیما جی چالیس ہزاری
وہ بھتنی ہمارے ہاس آنے والی ہے... ہم پر دوسری شادی کا بھوت چڑھا ہے ناں!!!
سید عمران
Post #86
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سیما جی چالیس ہزاری
یعنی یہ البیلا مگ بولے تو البیلا صاحب کا تھا... جسے آپ کی بہن نے چرا لیا؟؟؟
سید عمران
Post #84
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سیما جی چالیس ہزاری
کیوں کہنے دو بھلا... تربیلا ڈیم جتنے مگ میں چائے پینا عام انسان کے بس کا روگ نہیں... اس کے لیے کم از کم بھوت پریت تو ہونا پڑے گا!!!
سید عمران
Post #79
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top