ہاں تو کیا ہوا اگر ایک چانس مس ہوگیا...
پہلے پتا ہوتا تو ایک کیا کئی مینڈکوں کو پتھر مار چکے ہوتے...
اس سے قبل کہ ہم باقی ماندہ تین چانسز اویل کرلیں جس جس کو جو جو بتانا ہے بتادے، جس جس کو پتھر ڈنڈا گولی مارنا ہے سب بتادے...
بس بعد میں ہمیں قصوروار نہ ٹھہرائے!!!