غضب خدا کا ابھی ہم نے دو لقمے ہی کھائے تھے کہ سب لوگ کھانے سے ہاتھ بھی دھو بیٹھے...
سیما صاحبہ الگ آنکھیں دکھانے لگیں کہ بہرا پہرا دے رہا ہے. پلیٹ جانے کے لیے لیٹ ہورہی ہے. خدا کے لیے اب تو پلیٹ کی جان چھوڑ دیں...
ورنہ ہم تو دل ہی دل میں کتنی ڈشز تاڑے بیٹھے تھے دو دو ہاتھ کرنے کے لیے. بس...